لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایاز صادق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزار بیبیاں پاک دامن رح کی تعمیر نو کی طوالت اور بندش کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے جبکہ محرم کے پہلے 10 روز مزار …
Read More »جتنے مشکل فیصلے ہونے تھے ہوگئے، اب اللہ کے فضل سے اچھے دن آنے والے ہیں، مریم نواز
چنیوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عوامی جسلے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جتنے مشکل فیصلے ہونے تھے ہوگئے، اب اللہ کے فضل سے اچھے دن آنے والے ہیں۔
Read More »میجر جنرل عارف ملک، بریگیڈیئر خالد اور میجر عزیز اللہ نے سیاسی انتقام کا حصہ بن کر اپنے ادارے کے ڈسپلین کی خلاف ورزی کی، وزیر داخلہ
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ (اے این ایف) کے میجر جنرل عارف ملک جس نے آفریدی لعنتی کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی بریگیڈیئر خالد، میجر عزیز اللہ جو اس مقدمے کا مدعی ہے میں سمجھتا ہوں انہوں نے اپنے ادارے …
Read More »عمران خان کا ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ اس نے اپنے ہر محسن کو چھرا گھونپا ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ٹریک ریکارڈ یہ ہے کہ اس نے لوگوں کو استعمال کیا ہے اور ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا ہے۔ اسکا ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ اس نے اپنے ہر محسن کو چھرا گھونپا ہے۔
Read More »اگر نواز شریف صاحب عمران نیازی کو پیسے اور پلاٹ نہ دیتے تو یہ آج بھی شوکت خانم کے نقشے پکڑ کر لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف صاحب عمران نیازی کو پیسے اور پلاٹ نہ دیتے تو یہ آج بھی شوکت خانم کے نقشے پکڑ کر لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا اگر شہباز شریف اور یوسف رضا گیلانی …
Read More »4 سالوں میں پنجاب غریب ہوتا گیا، پنکی پیرنی، اسکے بچے اور فرح گوگی ارب پتی بن گئے، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 4 سالوں میں پنجاب غریب ہوتا گیا، پنکی پیرنی، اسکے بچے اور فرح گوگی ارب پتی بن گئے۔ فتنہ خان تم پنجاب سے اس لیے ووٹ مانگتے ہو …
Read More »اسد عمر کے الزامات سیاسی شکست کا پیش خیمہ ہیں، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ موجودہ مسائل عمران خان کے پیدا کردہ ہیں۔ انشاءاللہ مسلم لیگ ن ضمنی انتخابات میں تمام سیٹیں جیتے گی۔ اسد عمر کے الزامات سیاسی شکست کا پیش خیمہ ہیں۔
Read More »پی ٹی آئی نے 90 دن میں کرپشن ختم کرنے کا خواب دکھا کر تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی نے 90 دن میں کرپشن ختم کرنے کا خواب دکھا کر تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے کوئی شعبہ ایسا نہیں بچا جس میں چوری اور ڈاکے کی داستان نہ ہو۔
Read More »نواز شریف نے سی پیک بنایا اور عمران خان نے جی پیک بنایا یعنی گوگی پنکی اکنامک کوریڈور، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے سی پیک بنایا اور عمران خان نے جی پیک بنایا یعنی گوگی پنکی اکنامک کوریڈور
Read More »بہت آسان تھا عدم اعتماد کے بعد بھاگ جاتے مگر ایسے ہماری سیاست ضرور بچتی مگر ریاست ڈوب جاتی، خواجہ سعد
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہت آسان تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد ہم بھاگ جاتے، ایک روپیہ پٹرول کی قیمت نا بڑھتی اور نئے الیکشن کا اعلان کر دیتے، کوئی سیاسی قوت یہ خودکشی نہیں کر سکتی تھی، …
Read More »