ویڈیوز

اگر صدر عارف علوی آرمی چیف کی تعیناتی والی سمری روک لیں تو وزیر اعظم کیا اختیار رکھتےہیں؟

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ اگر صد رعارف علوی آرمی چیف کی اپوائنٹمنٹ والی سمری کو گرے ایریا استعمال کر کے روک لیتے ہیں یا اس سمری کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی حرکت کرتے ہیں تو پھر وزیر اعظم …

Read More »

کیا عمران خان کو تحفے بیچنے کی پرانی عادت ہے؟

اسلام آباد (پاک صحافت) کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں ایک میوزیم میں ایک ایسا میڈل بھی موجود ہے جو کرکٹ انڈیا کی جانب سے بمبئی میں عمران خان کو 1987 میں دیا گیا تھا لیکن وہ گولڈ میڈل بازار میں بکا اور خریدار نے پی سی میوزیم کو donate …

Read More »

جس نے 2014 میں چینی صدر کے دورے کو دھرنے کے ذریعہ منسوخ کروایا اسی نے سعودی ولی عہد کے دورے کو لانگ مارچ کے ذریعہ منسوخ کروا دیا

‏شکارپور (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے 2014 میں چینی صدر کے دورے کو دھرنے کے ذریعہ منسوخ کروایا اسی نے سعودی ولی عہد کے دورے کو لانگ مارچ کے ذریعہ …

Read More »

عمران خان نے 70 سال میں اتنی کمائی نہیں کی جتنی ایک سال میں تحفہ بیچ کر کی، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنی 70 سالہ زندگی میں اتنی کمائی نہیں کی جتنی کمائی وزیر اعظم بننے کے بعد ایک سال میں تحفے بیچ کر کرلی۔

Read More »

ہماری گھڑی وقت بتاتی ہے لیکن عمران خان کی گھڑی نے اسے اقات بتادی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہماری گھڑی ہمیں وقت بتاتی ہے لیکن عمران خان کی گھڑی نے اسے اوقات بتادی ہے۔

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی صرف وزیراعظم کی صوابدید ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‏عمران نیازی ہر بات سے مُکر جاتا ہے پچھلے 4 سال میں کتنی باتیں ہوئی ہیں کسی ایک بات پہ وہ قائم رہا ہے؟اسے خود ہی یاد نہیں رہتا کہ صبح کیا کہا ہے. آرمی چیف کی تعیناتی …

Read More »