ویڈیوز

انشاء اللہ معیشت اور ملک دوبارہ اسی طرح ترقی کرے گا جہاں نوازشریف نے 2017 میں چھوڑ اتھا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں میاں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان میاں نوازشریف کی واپسی کا منتظر ہے انشاءاللہ معیشت اور ملک دوبارہ اسی طرح ترقی کرے گا جہاں پہ میاں نوازشریف نے 2017 میں چھوڑا …

Read More »

‏عارف علوی اس وقت عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عارف علوی کے عہدے کی مدت ختم ہوچکی ہے، اب وہ عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار ہی نہیں، آرٹیکل 44 کے تحت عبوری صدر …

Read More »

‏اگر این آر او دینا مقصود تھا تو آپ نے وہی کیا جو ایک اچھے داماد کو کرنا چاہیے تھا، عطاء تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اگر این آر او دینا مقصود تھا تو آپ نے وہی کیا جو ایک اچھے داماد کو کرنا چاہیے تھا۔ آپ نے ” مدر اِن لاء” کو بچایا ہے مگر "لاء” کو قربان …

Read More »

اسمگلنگ روکنا اداروں کی ذمے داری ہوتی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ روکنا اداروں کی ذمے داری ہوتی ہے سرحدوں کو محفوظ کر لیا جائے تو ٪50 مسائل اسی سے حل ہوسکتے ہیں۔ چینی، کھاد، ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ روکنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں کریک …

Read More »

پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران خان نے تباہ کیا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) ‏پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات ہونا از حد ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران نیازی تباہ کرگیا ہے۔ آئندہ الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا صاف شفاف الیکشن کے بعد …

Read More »

ہم اگلا الیکشن اپنی کارکردگی کی بنیاد پہ لڑنا چاہتے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اگلا الیکشن اپنی کارکردگی کی بنیاد پہ لڑنا چاہتے ہیں اس شہر کو امن نوازشریف نے دیا اور اس وقت امن دیا جب ہمارا ایک بھی ممبر کراچی سے نہیں تھا 2013 کے بعد کا …

Read More »

گوادر ہیلی کاپٹر حادثے پر نواز شریف کا اظہار افسوس

نواز شریف

‏لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر بہت دکھ ہوا، اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند کرے، شہید کا بہت بڑا مقام ہے۔

Read More »