ویڈیوز

سعودی عرب اور یواے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏سب کو معلوم ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی چیلنجز سے گزر رہا ہے اور سعودی عرب اور یو اے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے۔

Read More »

‏یہ جتنا مرضی زور لگا لیں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہونگے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کر دیا ہے کہ الیکشن ایک ساتھ ہوں گے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ جتنا مرضی زور لگالیں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے۔

Read More »

2018 میں سپریم کورٹ کے حکم پر ن لیگ کو بدترین ٹارگٹ کیا گیا اب ایسا نہیں ہونے دیاجائیگا، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک بدترین مداخلت کےذریعے 2018 میں ن لیگ کو ٹارگٹ کیا گیا سپریم کورٹ کے حکم سے ہمارے سینیٹ کے امیدواران سے شیر کانشان چھن لیا گیا ہمارے امیدواروں کے ٹکٹ واپس کروائے گئے …

Read More »

‏ثاقب نثار نہیں چاہتا تھا کہ مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدارمیں آئے، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) ‏وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نثار نے آٹھ ماہ تک (اورنج لائن کیس) لٹکائے رکھا اور فیصلہ نہیں سنایا کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ مسلم لیگ (ن) دوبارہ برسر اقتدار آئے کتنی کم ظرفی ہے کہ یہ میرا نہیں …

Read More »

‏2018 کے الیکشن میں عمران خان ایک سازش کے ذریعے قوم پہ مسلط کیے گئے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏2018 کے الیکشن میں عمران خان ایک سازش کے ذریعے قوم پہ مسلط کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ 2017 میں پاکستان کی معیشت دنیا کی ٹاپ 5 ایمرجنگ معیشتوں میں شامل …

Read More »

‏سپریم کورٹ کے 3 ججز کا فیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏سپریم کورٹ کے 3ججز کافیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے وہ ایک سیاسی تنازعے میں ایک سیاسی جماعت کی طرف داری اور اس کے …

Read More »

90 دن میں الیکشن نہیں ہونگے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ‏90 دن میں تو الیکشن ابھی بھی نہیں ہورہے، بینظیر بھٹو صاحبہ کی شہادت ہوئی الیکشن نہیں ہوا سیلاب اور زلزلہ آیا الیکشن نہیں ہوا شاید کچھ لوگوں نے قسم کھائی ہے کہ اس ملک کو بحرانوں …

Read More »

‏جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس صاحب کے حوالے سے بہت سارے سوالات اٹھائے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ صاحب نے اپنے اختلافی نوٹ میں چیف جسٹس صاحب کے حوالے سے بہت سارے سوالات اٹھائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کیا جسٹس اطہرمن اللہ نے خود کو 5 رکنی …

Read More »

‏عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایاجائے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایا جائے، فل کورٹ کا فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے لیکن قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہئے، ہمیں پاکستان اور آئندہ …

Read More »