ویڈیوز

آج کی صورتحال ہے یہ 2017 سے جو عدالتی ناانصافیاں کی گئی ہیں ان کا نتیجہ ہے، خوجہ سعد رفیق

سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم  لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ‏ویسے تو دہائیوں سے ناانصافیاں جاری ہیں لیکن جو آج کی صورتحال ہے یہ 2017 سے جو مسلسل عدالتی ناانصافیاں کی گئی ہیں بدقسمتی سے یہ ان کا نتیجہ ہے ہمارا مؤقف ہے کہ آئین …

Read More »

‏عمران نیازی ایسا عادی مجرم ہے جو عدالتوں کے ذریعے ریلیف لینے کا عادی ہوچکا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسا عادی مجرم ہے جو عدالتوں کے ذریعے ریلیف لینے کا عادی ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ اسکا فارن فنڈنگ کا کیس …

Read More »

ثاقب نثار کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے اس نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ‏ثاقب نثار کے خلاف  کاروائی ہونی چاہیے انہوں نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ دوسرے جو لوگ بھی آئین و قانون توڑتے ہیں وہ سیدھے جیلوں …

Read More »

نواز شریف کے بغیر الیکشن نا قبول ہے نہ ہونے دیں گے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏کسی طور پہ بھی نوازشریف کے بغیر 2023 کا الیکشن نہ ہمیں قبول ہے نہ ہونے دینگے. جو بُت آپ نے تراشہ تھا اس مجسمے کو ابھی تک دھوپ نہیں لگنے دی آپ نے.آزادانہ احتساب نہیں ہونے …

Read More »

‏عمران نیازی نے صوبائی حکومتیں سیاسی خودکش بمبار بن کے جمہوری نظام کو گرانے کرنے کیلیے ختم کی تھیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏عمران خان نے اپنی دوصوبائی حکومتیں کسی جمہوری جذبے کے تحت ختم نہیں کی تھیں اس نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں سیاسی خودکش بمبار بن کے ملک کے جمہوری نظام کو گرانے کرنے کیلیے ختم کی …

Read More »

‏ثاقب نثار کی باقیات آج بھی سازش کررہی ہیں، عطا تارڑف

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏ثاقب نثار کی باقیات آج بھی سازش کررہی ہیں اس ملک کی تباہی کرچکے ہیں آپ لوگ ، اب بس کردیں.آج بھی پیسے اکٹھے کیے جارہے ہیں یہ نیازی ثاقب گٹھ جوڑ آج بھی عدلیہ …

Read More »

‏ثاقب نثار ہمت کریں اور سامنے آکر کہیں کہ آپ لوگ عمران خان کے سیاہ اور سفید میں اسکے ساتھ کھڑے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نثار صاحب ہمت کریں نا اور سامنے آکر کہیں کہ آپ لوگ عمران خان کے سیاہ اور سفید میں اسکے ساتھ کھڑے ہیں اور جو اسے ملتا ہے آپ اس میں سے …

Read More »

روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے جس سے تیل کی قیمت بھی نیچے آئے گی اور توانائی کا بحران بھی حل ہوگا۔

Read More »

‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے۔ چاروں صوبوں میں نگران حکومت ہونی چاہیے۔ پاکستان اس وقت ایک بدترین معاشی بحران …

Read More »