(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ مگر پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی اور اتفاقِ رائے کے ذریعے 1973 …
Read More »دہشتگردی اور اسٹریٹ کرائم کے جتنے بھی واقعات سندھ میں ہوتے ہیں اس کے پیچھے منشیات کا پیسہ ہے، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور اسٹریٹ کرائم کے جتنے بھی واقعات سندھ میں ہوتے ہیں اس کے پیچھے منشیات کا پیسہ ہے، حالیہ دنوں صدر زرداری نے امن و امان سے متعلق میٹنگ میں …
Read More »وزیراعلیٰ نے 8 ہفتوں میں عوامی فلاح کے 33 منصوبے لانچ کیے ہیں، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد روٹی کی قیمت 16 روپے سے بھی کم کی جارہی ہے کیونکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے پہ 1000 روپے کم ہوا ہے تو اس کا ریلیف وزیراعلیٰ نے عام آدمی تک بھی …
Read More »دہشتگرد جماعت سے بات نہیں حساب ہوگا، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے 9 مئی کے دن اپنے پیغام میں کہا کہ دہشتگرد جماعت سے بات نہیں حساب ہوگا۔
Read More »پارٹی قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے ایک ورکر کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنایا، فیصل کریم کنڈی
گڑھی خدابخش (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے ایک ورکر کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنایا۔ وفاق کی علامت صدر آصف علی زرداری صاحب کے ساتھ مل کر شہید محترمہ بے …
Read More »آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے، اسحاق ڈار
(پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے لیکن مادر پدر آزادی جس میں مذیب یا ریاست کیخلاف بولنا، ریاست پر حملہ، جی ایچ کیو جناح ہاوس پر حملے جیسی چیزوں کی اجازت نہیں دیتا۔
Read More »میری کوشش ہوگی کہ صوبے اور وفاق کے درمیان تناؤ کے بجائے پل کا کام کروں اور قریب لاؤں، فیصل کریم کنڈی
(پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بطور گورنر خیبرپختونخوا میری کوشش ہوگی کہ صوبے اور وفاق کے درمیان تناؤ کے بجائے پل کا کام کروں اور قریب لاؤں۔
Read More »سندھ حکومت عوام کی خدمت کرتی رہے گی، مراد علی شاہ
کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق عوام کی خدمت کرتی رہے گی۔
Read More »کوئی مریض علاج کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں امید کرتی ہوں کہ انشاءاللہ 5 سال بعد جو پنجاب ہم چھوڑ کر جائیں گے اس میں بھی ایک مریض علاج کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا۔
Read More »پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ
(پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہو گیا۔ سیٹلائٹ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔ خیال رہے کہ یہ مشن 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔
Read More »
paksahafat پاک صحافت