سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ایک شفاف الیکشن جو عوام کا مظہر ہوگا، وہ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا۔
Read More »ملک میں گیس بحران، حمزہ شہباز نے عوام کو خبردار کر دیا
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کا شدید ترین تاریخی بحران آنے والا ہے جس میں صنعتی پہیہ جام ہوجائے گا۔ حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کے …
Read More »حکومت کو اسمبلی میں شکست پر شہباز شریف کا اہم بیان
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اسمبلی میں شکست ہوئی ہے۔ حکومت والے بدنیتی سے کالا قانون لانا چاہتے تھے، تاہم متحدہ اپوزیشن …
Read More »اللہ رحم کرے، عمران خان نے ملک گڑھے میں گرا دیا، نواز شریف کی وزیر اعظم پر کڑی تنقید
لندن (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا ہے، ان کی ناہلی کی وجہ سے آج ملک تباہی کے دہانے نہیں بلکہ اللہ رحم کرے گڑھے میں ہی گر چکا ہے۔ ملک میں بڑھتی مہنگائی پر نواز شریف کی موجودہ حکومت پر کڑی تنقید
Read More »سربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے معافی کا مطالبہ، بصورت دیگر برطانیہ کی عدالت میں جانے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) اثاثہ جات ریکور کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ مسترد کرتے ہوئے جسٹس (ر) عظمت سعید سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ کاوے موسوی نے اعلان کیا ہے کہ اگر عظمت سعید نے معافی نہیں مانگی …
Read More »پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی کے درخواست مسترد، مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس
لاہور (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا دھچکا دے دیا، عدالت نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم ارنگزیب نے …
Read More »شرارتی بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے، ویڈیو مناظر
روہڑی (پاک صحافت) سندھ کے علاقے روہڑی میں اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین کے انجن سے بچے بریک بلاک چوری کرنے لگے، جس کی ویڈیو پاک صحافت نے حاصل کر لی ہے۔ ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچہ کس طرح بغیر کی خوف کے ٹرین کے انجن …
Read More »پی ٹی آئی کارکنوں نے احسن اقبال کے سر پر جوتا دے مارا
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشتعل کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کے سر پر جوتا دے مارا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے رہنما احسن اقبال پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اس دوران …
Read More »پوپ فرانسس عراق پہنچ گئے، آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کریں گے
بغداد (پاک صحافت) عیسائی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس تین روزہ دروے پر عراق پہنچ گئے، عراق بھر میں پوپ کی تصاویر اور خیرمقدمی بینرز لگائے گئے ہیں۔ پوپ فرانسس معروف مذہبی رہنما آیت اللہ سید علی سیستانی سے بھی ملاقات کریں گے جس کے بعدوہ تاریخی شہر ناصریہ …
Read More »