اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز کا فائدہ دیکر 450 کنال زمین ہتھیا لی، لیکن یہ لوگ آج بھی ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں کہ یہ کرپشن نہیں ہے۔
Read More »190 ملین پاؤنڈز تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن کیس ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کے حوالے سے جو فیصلہ آیا ہے اس کے بارے میں دنیا کے تمام بڑے اخبارات نے یہ ہیڈلائنز لگائیں کہ یہ بہت بڑے پیمانے کا کرپشن کیس ہے جس میں …
Read More »فتنۃ الخوارج کے خلاف شہداء کی قربانیوں کا قرض ادا نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فتنۃ الخوارج کے خلاف شہداء نے جو قربانیاں دی ہیں اس کا قرض کبھی ادا نہیں کیا سکتا۔
Read More »گوادر انٹرنیشنل ہوائی اڈہ مستقبل کی امید اور ترقی کا نشان ہے، خواجہ آصف
(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے گوادر ایئرپورٹ سے متعلق اپنے خطاب میں کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل میں تمام لوگوں نے مثالی پیشہ ورانہ رویے اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی محنت نے نہ صرف ایک ہوائی اڈہ بنایا بلکہ مستقبل کی امید اور …
Read More »آج عوام گواہی دے رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ تھا، عطا تارڑ
(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج عوام گواہی دے رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ تھا۔ این سی اے نے پیسے حکومت پاکستان کو دیئے لیکن انہوں نے جیبوں میں ڈال دیا۔ 190 …
Read More »عمران خان نے دوسروں کے لیے جو گڑھا کھودا اس میں خود گر گیا، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران ںیازی نے اپنے دور حکومت میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کر کے نواز شریف خاندان کے اثاثوں سے متعلق چھان بین کروائیں لیکن نینشل کرائم ایجنسی نے تمام تحقیقات کے بعد نواز شریف خاندان کو …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوا، چوری کرنے والوں کو سزا مل گئی، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوا ہے، عوام کا پیسہ چوری کیا گیا اور انہیں آج اس کی سزا ملک گئی ہے۔
Read More »ورلڈ اکنامک فورم نے بھی پاکستان کی معیشت کو بہتر سمت میں گامزن قرار دیا ہے، عطاء تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم نے بھی پاکستان کی معیشت کو بہتر سمت میں گامزن قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے پچھلے 10 سے 11 مہینے میں پاکستان کے حوالے …
Read More »15 آئی پی پیز کا کنٹریکٹ ریویو کرنے سے 900 ارب روپے کی بچت ہوگی، اویس لغاری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ کابینہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں 15 آئی پی پیز کے کنٹریکٹ کو ریویو کرنے کی منظوری دی ہے جس سے 900 ارب روپے کی بچت ہوگی اور عوام اس سے مستفید ہوں گے۔
Read More »پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ بنانے کی پوری کوشش کی، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے قومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے دنیا میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی شرطیں لگوائیں، انہون نے پاکستان کو سری لنکا بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، ان کے آئی ایم ایف سے …
Read More »