اہم خبریں

پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، پوچھتا ہوں ملک کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں؟ یوتھ کنونشن سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو غزہ اور کشمیر …

Read More »

پاکستان 2 دہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہا ہے، صدرِ مملکت

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے کامیابی سے دہشت گرد قوتوں پر قابو پایا، پاکستان دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف تنہا جنگ لڑ رہا ہے۔ متاثرینِ دہشت گردی کے عالمی دن پر دہشت …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں ریلیف شارٹ ٹرم نہیں۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں ریلیف شارٹ ٹرم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ طلبہ او روالدین کیلئے بڑا دن ہے، پوزیشن …

Read More »

صدر مملکت کا باجوڑ میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے باجوڑ میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے تین جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا ہے کہ قوم کے شہدا قوم کا فخر ہیں، پوری …

Read More »

ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں موجود کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شہباز شریف کی زیرصدارت وزارت توانائی ، پاورڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں پاورڈویژن کے مختلف امور پربریفنگ …

Read More »

عدلیہ کو ویسے فیصلے کرنے چاہئیں جیسے برطانیہ میں کیے گئے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی برطانیہ اور امریکا سے سبق سیکھنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ ایک منظم سازش تھی، انتشار اور فساد کی اجازت نہ مذہب دیتا ہے، نہ …

Read More »

ثاقب نثار ہو یا جو بھی، فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ثاقب ہو نثار ہو یا جو بھی ہو، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا ایک سوال …

Read More »

آرمی چیف کی طرف سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، کھیلوں کی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت

ارشد ندیم

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر …

Read More »

پنجاب کیلئے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کم کیے جارہے ہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ہمراہ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کمی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ نیوز کانفرس کرتے …

Read More »

دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی حکومت کےایسے ردِعمل کو خوش آمدید نہیں کہتے جو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہو، دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں، غیر ملکی حکومتوں کو …

Read More »