اہم خبریں

جبر کی رات کٹ چکی ہے، اب انشاءاللہ ایک آزاد صبح ہونے کو ہے: مریم نواز

جبر کی رات کٹ چکی ہے، اب انشاءاللہ ایک آزاد صبح ہونے کو ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عوام سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے، اور ہم ان جعلی حکمرانوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ …

Read More »

شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری، وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ کا عہدہ سونپ دیا

شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری، وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ کا عہدہ سونپ دیا

وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری کردی کیونکہ شیخ رشید نے حکومت بنتے ہی وزارت داخلہ کا قلمدان مانگا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تجربے کی بنیاد پر شیخ رشید کو وزیر ریلوے بنایا تھا اور وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی نعیم الحق …

Read More »

مریم نواز کا لوہاری گیٹ میں اہم خطاب، عوام سے 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی اپیل کردی

مریم نواز کا لوہاری گیٹ میں اہم خطاب، عوام سے 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی اپیل کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لوہاری گیٹ میں اہم خطاب کرتے ہوئے عوام سے 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی اپیل کردی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور اب پاکستان پر مسلط کی گئی حکومت کو …

Read More »

کیا حزب اختلاف استعفوں کے ذریعے سینیٹ میں تحریک انصاف کو شکست دے پائے گی؟ جایئے اس رپورٹ میں

کیا حزب اختلاف استعفوں کے ذریعے سینیٹ میں تحریک انصاف کو شکست دے پائے گی؟ جایئے اس رپورٹ میں

ملک میں قانونی اور آئینی ماہرین کی متفقہ رائے ہے کہ اسمبلیوں سے اپنے ممبروں کے منصوبہ بندی کے تحت بڑے پیمانے پر استعفوں کے باوجود حزب اختلاف مارچ 2021 میں ایوان بالا سینیٹ کے انتخابات میں حکمران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اکثریت حاصل کرنے سے نہیں …

Read More »

یمنی عوام کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کو شدید جھٹکا لگ گیا

یمنی عوام کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کو شدید جھٹکا لگ گیا

یمنی عوام کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب یمن کے مفرور صدر منصور ہادی سے منحرف ہونے والے سیکڑوں فوجی اور سیاستداں صنعا لوٹ آئے۔ اطلاعات کے مطابق، حال ہی میں سیکڑوں ایسے فوجی جو یمن کے مفرور صدر منصور سے وابستہ تھے، …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن کو وارننگ، پارلیمنٹ سے استعفے دیئے تو پچھتانا پڑے گا

وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن کو وارننگ، پارلیمنٹ سے استعفے دیئے تو پچھتانا پڑے گا

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو شدید وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن پارلیمنٹ سے استعفے دیتی ہے تواسے پچھتانا پڑے گا اور حکومت خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرا دے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے گفتگو میں عمران …

Read More »

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف متعدد مقدمات درج کردیئے گئے

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف متعدد مقدمات درج کردیئے گئے

لاہور میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کے ریلی نکالنے پر لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف متعدد مقدمات درج کردیئے گئے۔ درج کیئے گئے مقدمات میں مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری، مریم اورنگزیب سمیت …

Read More »

مریم نواز کا سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب، اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو شدید انتباہ کردیا

مریم نواز کا سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب، اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو شدید انتباہ کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو انتباہ کیا کہ اگر کسی نے پارٹی سے دغا کیا تو لوگ اس کے گھر کا گھیراؤ کریں گے، تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے …

Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف کا بڑا بیان منظر عام پر آگیا

نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی منتخب وزیراعظم کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، غیر آئینی طاقتوں نے آزادی اظہار اور غریب کا گلہ گھونٹ رکھا ہے۔ سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب …

Read More »

بھارتی فوج کو للکارنے والے شہید میجر شبیر شریف کا یوم شہادت، پاک فوج نے خراج عقیدت پیش کیا

بھارتی فوج کو للکارنے والے شہید میجر شبیر شریف کا یوم شہادت، پاک فوج نے خراج عقیدت پیش کیا

چھے دسمبر کو بھارتی فوج کو للکارنے والے شہید میجر شبیر شریف کا یوم شہادت منایا جاتا ہے، اس موقع پر پاک فوج نے اس بہادر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ …

Read More »