اہم خبریں

ایپکس کمیٹی اجلاس: وزیراعظم نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

ایپکس کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن عزم استحکام کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر ہوئے مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اہم وزراء، تمام صوبوں اور گلگت بلتستان …

Read More »

ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑنا غلطی ہوگی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑنا غلطی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اہم معاملے پر غور کیلئے آج …

Read More »

غیرملکیوں کی سیکیورٹی میں کسی کوتاہی کی گنجائش نہیں. وفاقی وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کی سیکیورٹی میں کسی کوتاہی کی گنجائش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ میں چینیوں سمیت غیرملکیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرملکیوں خصوصا چینی شہریوں سے متعلق سیکیورٹی …

Read More »

ایران اور پاکستان مشترکہ سرحدوں کو محفوظ اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے کیلئے قریبی تعاون پر متفق

نوازشریف ایران

(پاک صحافت) پاکستان میں ایرانی سفیر کی سابق وزیراعظم اور پنجاب کے وزیراعلی سے ملاقات میں فریقین نے دوطرفہ تجارت کے حجم کو بڑھانے، ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے، خاص طور پر مشترکہ سرحدوں کو محفوظ اور اقتصادیات میں تبدیل کرنے کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان کی پارلیمان نے سی پیک کی ہمیشہ حمایت کی۔ سردار ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان نے سی پیک کی ہمیشہ حمایت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک چین مشترکہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اس اہم گیم …

Read More »

حکومت سے بات چیت جاری، ہم سب کو مل کر ملکی معیشت سنبھالنی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت سے بات چیت جاری، ہم سب کو مل کر ملکی معیشت سنبھالنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ہمارے نمائندے حکومت کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اس وقت پی پی پی کی شکایت …

Read More »

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی۔ وزیر خارجہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی، تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین مشاورتی میکنزم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق …

Read More »

آرمی چیف سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ مرکزی کمیٹی عالمی شعبہ کے وزیر کی ملاقات

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے وزیر لیو جیان چاؤ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ …

Read More »

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئےاداروں کی استعداد کار بڑھانا ہوگی۔ صدر مملکت

آصف زرداری

گوادر (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار میں اضافے کو ضروری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی زیرِ صدارت بلوچستان میں سکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال سے متعلق گوادر …

Read More »

2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کے پراجیکٹ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان نے …

Read More »