اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ قطر کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورہ قطر پر جاری مشترکہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں سرمایہ کاری اور تجارت پر …
Read More »دوحہ، پاکستانی فن و ثقافت کی نمائش ’منظر‘ کا افتتاح
(پاک صحافت) دوحہ میں وزیر اعظم شہباز شریف اورشیخہ المیاسہ بنت حمد نے مشترکہ طور پر ’’منظر‘‘ کے عنوان سے پاکستانی فن اور ثقافتی نمائش کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم آفس کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی فن و ثقافت کی نمائش 3 ماہ تک جاری رہے گی۔ …
Read More »وزیرِاعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
(پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی ہے۔ دوحہ میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی …
Read More »62 اراکینِ امریکی کانگریس کی مداخلت پر پاکستانی 160 ارکانِ پارلیمنٹ کا وزیرِ اعظم کو خط
اسلام آباد (پاک صحافت) امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان کی داخلی صورتِ حال میں مداخلت کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے خط میں لکھا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں کے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے، دوحہ ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر مملکت محمد بن عبدالعزیز الخلیفی نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں تعینات پاکستانی سفیر اور دیگر سفارتی عملہ بھی ایئرپورٹ پر موجود …
Read More »پاکستان کا سلامتی کونسل پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے اسرائیل پر فیصلہ کن دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کو نافذ کرنے کے لئے فیصلہ کن طریقے سے کام کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف اسلحے کی پابندی جیسے تعزیری اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے …
Read More »خصوصی عدالت اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی بل، ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری
(پاک صحافت) صدر مملکت نے خصوصی عدالت (اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی) بل اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ دونوں بلز کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کے قانون کے تحت وفاقی حکومت …
Read More »آرمی چیف سے رشین فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات
راولپنڈی (پاک صحافت) رشین فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع الیگزینڈر وی فومن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر علاقائی و سیکیورٹی صورتحال اور …
Read More »صدر آصف زرداری، چینی صدر کی دعوت پر 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (پاک صحافت) چینی صدر کی دعوت پر صدر آصف زرداری 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران صدر آصف زرداری چینی صدر سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت شنگھائی اور بیجنگ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری شنگھائی میں …
Read More »غزہ میں جاری مظالم روکنے کیلئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری مظالم روکنے کیلئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ترکیہ کے 101ویں قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قومی دن پر ترکیہ …
Read More »
paksahafat پاک صحافت