ٹیکنالوجی

امریکی کانگریس کے اراکین کی ایپل اور گوگل کو ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

(پاک صحافت) امریکی ایوان نمائندگان کانگریس کی ایک کمیٹی نے ایپل اور گوگل کو جنوری 2025 میں ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ہاؤس سلیکٹ کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک اور گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر …

Read More »

واٹس ایپ کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 نئے فیچرز صارفین کیلئے پیش

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے ویڈیو اور آڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کو 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں اور روزانہ کروڑوں افراد آڈیو یا ویڈیو کال کرتے ہیں۔ یہی وجہ …

Read More »

سوات میں بغیر مٹی اور ہوا کے ذریعے پودے اُگانے کا کامیاب تجربہ

(پاک صحافت) زرعی تحقیقاتی مرکز سوات نے ایروپونکس ٹیکنالوجی کے ذریعے پودے اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے ذریعے پلاسٹک کے پائپس اور بالٹی میں پودے اگائے جا سکتے ہیں۔ زرعی ماہرین کے مطابق ایروپونکس ٹیکنالوجی کے ذریعے پودوں کی جڑیں مٹی میں نہیں بلکہ ہوا میں معلق …

Read More »

انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر ٹرائل ریلز متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات کی آزمائش اور مواد پر ابتدائی فیڈ بیک حاصل کرنا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی ریلز ایسے اکاؤنٹس سے شیئر کرسکیں گے جو ان کے فالوورز نہیں …

Read More »

یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارف

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب میں صارفین کے لیے ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جو ان افراد کو زیادہ پسند آئے گا جو گیمز کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں ملٹی پلیئر فنکشن کو آزما سکتے …

Read More »

2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات

گوگل

(پاک صحافت) گوگل سرچ انجن کے بغیر انٹرنیٹ صارفین کی زندگی مکمل نہیں ہوسکتی۔ روزانہ ہی گوگل پر اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا …

Read More »

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں مسلسل نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے تاکہ اس میسجنگ پلیٹ فارم کے استعمال کا تجربہ بہتر ہوسکے۔ اب اس کمپنی کی جانب سے گروپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ Wabetainfo کی ایک رپورٹ …

Read More »

گوگل کی تیار کردہ نئی اے آئی ٹیکنالوجی جو موسموں کی درست پیشگوئی کرسکتی ہے

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور جلد اس کی مدد سے موسم کی درست پیشگوئی کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ گوگل کی ذیلی کمپنی ڈیپ مائنڈ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو …

Read More »

پی ٹی اے نے موبائل نمبرز کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن متعارف کرادی

(پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبرز کے ذریعے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن متعارف کرا دی۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز موبائل نمبر کے ذریعے رجسٹریشن کرا سکیں گے، …

Read More »

گوگل کروم میں صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) گوگل کروم میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کا مقصد صارفین کو انٹرنیٹ پر محفوظ سرفنگ میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اسٹور ریویوز نامی یہ فیچر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے آزادانہ ذرائع کے ریویوز کو اکٹھا کرکے ان …

Read More »