(پاک صحافت) سائنسدانوں نے روس کے علاقے سائبیریا سے برف میں منجمد ہزاروں سال پرانے روئیں دار ہاتھی (اونی میمتھ) کے بچے کو دریافت کیا ہے جس کا جسم اب بھی صحیح حالت میں ہے۔ سائبیریا کے خطے Yakutia میں اس مادہ روئیں دار ہاتھی کو 2024 کے موسم گرما …
Read More »گوگل سرچ میں چھپی دلچسپ گیم کو کھیلنے کا طریقہ جانیں
(پاک صحافت) گوگل اکثر اپنے سرچ انجن میں دلچسپ فیچرز چھپا دیتا ہے اور ایسا برسوں سے ہورہا ہے۔ ایسا ہی گوگل نے ایک بار پھر کیا ہے اور ایک دلچسپ گیم اپنے سرچ انجن کا حصہ بنائی ہے جس کا بیشتر افراد کو علم ہی نہیں۔ اگر آپ ڈیسک …
Read More »وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر یکم جنوری سے واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا
(پاک صحافت) اگر آپ 10 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ یکم جنوری 2025 سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ جی ہاں میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …
Read More »آئی فون چوری کرنے والوں سے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے چند انتہائی کارآمد طریقے
(پاک صحافت) مہنگے آئی فون کی بڑھتی ڈیمانڈ نے آئی فون چوری کے واقعات میں بھی اضافہ کردیا ہے لیکن یہ چور صرف آپ سے آئی فون ہی نہیں لے کر جاتے بلکہ آپ کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرکے آپ کے بینک اکاؤنٹس بھی ہیک کر لیتے ہیں۔ وال …
Read More »6 ماہ سے خلا میں پھنسے خلابازوں کی زمین پر واپسی مزید تاخیر کا شکار، اب کب واپس آئیں گے؟
(پاک صحافت) گزشتہ 6 ماہ سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں کی زمین پر واپسی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق خلائی اسٹیشن پر موجود خلاباز سونی ولیمز اور بُچ وِلمور اب آئندہ برس مارچ کے آخر میں زمین پر واپس آسکیں گے۔ …
Read More »پی ٹی اے نے ملک بھر میں 58 لاکھ سے زائد غیر فعال سموں کو بلاک کردیا
(پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے ملک بھر میں 58 لاکھ سے زیادہ غیر فعال سموں کو بلاک کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران غیر قانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا، …
Read More »انسٹاگرام میں اب ڈائریکٹ میسجز کو شیڈول کرنا ممکن
(پاک صحافت) انسٹا گرام نے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کے لیے شیڈول فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ تمام صارفین کے لیے شیڈول ڈی ایمز کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنا بھی بہت آسان ہے۔ کسی …
Read More »تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی
(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کے ماہانہ صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں یہ اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تھریڈز کو روزانہ …
Read More »چیٹ جی پی ٹی کا اے آئی سرچ انجن اب آپ مفت استعمال کرسکتے ہیں
(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کو دستیاب ہے۔ اوپن اے آئی کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا۔ خیال رہے کہ اکتوبر 2024 میں چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن متعارف …
Read More »امریکی کانگریس کے اراکین کی ایپل اور گوگل کو ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے تیار رہنے کی ہدایت
(پاک صحافت) امریکی ایوان نمائندگان کانگریس کی ایک کمیٹی نے ایپل اور گوگل کو جنوری 2025 میں ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ہاؤس سلیکٹ کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک اور گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر …
Read More »