پاکستان

دہشتگردی کے واقعات میں جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم دہشتگردی کے واقعات میں جان گنوا دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پر اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دہشتگردی کا شکار ہونے والوں اور ان کے …

Read More »

قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کرسکتی۔ محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کرسکتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے متاثرین دہشتگردی کی یاد اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا …

Read More »

ایک ایسے ڈرائیور کو گاڑی کی چابی دی جس نے کبھی گاڑی چلائی ہی نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک ایسے ڈرائیور کوگاڑی کی چابی دی جس نے کبھی گاڑی چلائی ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے دس سال میں پاکستان کو بدنام کیا گیا، پاکستانی قوم کی عزت …

Read More »

پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے کے بعد پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے ترنول جلسے کی اجازت منسوخی کے بعد پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے وفاق کو پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کارکنان کو اسلام آباد آںے سے روکنے کیلئے …

Read More »

سندھ حکومت اب بجلی کی قیمت خود مقرر کرے گی۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اب بجلی کی قیمت خود مقرر کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت بجلی پیدا کر سکتی ہے جبکہ ٹرانسمیشن اور ڈسٹریبیوشن تو پہلے سے ہی …

Read More »

ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا۔ وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لانے کا اعلان کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام بھی لانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا …

Read More »

پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، پوچھتا ہوں ملک کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں؟ یوتھ کنونشن سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو غزہ اور کشمیر …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی مسلسل کوشش ہے کہ …

Read More »

وزیراعظم کی بلاول بھٹو کو ڈنر کی دعوت، اہم امور پر گفتگو ہوگی، ذرائع

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو کل ڈنر کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور بلاول بھٹو ڈنر کے موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع نے بتایا …

Read More »