پاکستان

مریم نواز کا رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

مریم نواز

صادق آباد (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے زخمی پولیس …

Read More »

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر حملہ، 12 اہلکار شہید

پولیس

رحیم یار خان (پاک صحافت) رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں ڈاکوؤں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ صادق آباد میں کچے کے علاقے ماچھکہ میں انتہائی افسوسناک سانحہ پیش آیا جہاں ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس کی دو گاڑیوں پر حملہ کیا گیا جس …

Read More »

سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعلیم کی بہت زیادہ اہمیت ہے، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلباء نے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعلیم کی اہمیت پر زور دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے طلباء کو …

Read More »

کارساز حادثے میں ناانصافی نہیں ہونے دیں گے، گورنر سندھ

(پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کارساز حادثے میں ناانصافی نہیں ہونے دیں گے، وکیلوں کے ساتھ رابطے میں رہیں گے۔ کامران ٹیسوری نے کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

1 سال سے فتنہ پارٹی جلسہ جلسہ، احتجاج احتجاج کھیل رہی ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 1 سال سے فتنہ پارٹی جلسہ جلسہ، احتجاج احتجاج کھیل رہی ہے۔ ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ کبھی جلسہ ہو رہا ہے، کبھی جلسہ ملتوی ہو گیا، وہ آ رہا ہے، وہ ایڈجسٹ ہوچکا، 1 سال …

Read More »

ارشد ندیم نے اولمپک کا ریکارڈ بنایا تو ہم اپنے دکھ درد بھول گئے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تقدیر نوجوانوں نے بدلنی ہے۔ عطاء تارڑ نے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی 60 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے، یہ ملک 12 لاکھ لوگوں …

Read More »

عورتوں اور بچوں کیخلاف جرائم ہر صورت روکے جائیں، مریم نواز کی پولیس کو ہدایت

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی روڈ پر ڈکیتی اور جرائم کی صورت میں متعلقہ پولیس افسران ذمے دار ہوں گے، عورتیں اور بچے ریڈ لائن ہیں، ان کے خلاف جرائم کو ہر صورت روکا جائے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف …

Read More »

کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ انہوں نے یہ بات امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ داخلہ کی زیرِ صدارت رات گئے …

Read More »

مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو حل کیا جائے، منیر اکرم

(پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پائیدار امن کے لیے مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو حل کیا جائے۔ منیر اکرم نے یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن کے قیام اور فروغ سےمتعلق مباحثہ سے …

Read More »

ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی جنرل کے اوپن ٹرائل کی نظیر ہماری تاریخ میں نہیں ملتی۔ کل ثاقب نثار کو …

Read More »