پاکستان

پاک جرمن معاشی تعلقات دن بدن بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، مریم نواز شریف

(پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حصول کے لیے جرمنی کی معاونت کو سراہتے ہیں، پاکستان اور جرمنی کے معاشی تعلقات دن بدن بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے جرمن وزیرِ اقتصادی تعاون و …

Read More »

پاکستان کے وزیر خارجہ: ہم دوطرفہ تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے اراغچی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کے نئے وزیر خارجہ کے طور پر انتخاب کو ملک کی خارجہ پالیسی کی رہنمائی کے لیے ایرانی قوم کے ان پر اعتماد کا ثبوت قرار دیا۔ ایران کے ساتھ زیادہ سے زیادہ گہرے تعلقات کے …

Read More »

رحیم یار خان میں پولیس قافلے پر حملہ، صدر و وزیراعظم کی مذمت

شہبازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے حملے کی صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک بیان جاری کرتے ہوئے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد …

Read More »

جیل میں صبح 7 بجے ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہوسکتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جیل میں صبح 7 بجے ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ آج صبح ملاقات معمول سے ہٹ کر ہوئی ہے، 7 بجے ملاقات کسی کے کروانے سے ہی …

Read More »

ایف سی بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں

ایف سی

کوئٹہ (پاک صحافت) ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی، صحبت پور، سوئی، ڈیرہ اللہ یار اور نواحی علاقوں میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیلاب نے مقامی …

Read More »

پاکستانی معیشت میں مائیکرو اکنامک استحکام آرہا ہے۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت میں مائیکرو اکنامک استحکام آ رہا ہے۔ اس کا ثبوت روپے کی قدر میں بہتری اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ …

Read More »

افغانستان سے آئے غیرملکی اسلحہ سے پاکستان میں دہشتگردی کے ثبوت منظرِعام پر

اسلحہ

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی تمام حالیہ کارروائیوں میں زیادہ تر امریکی اسلحہ استعمال ہوا۔ دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے افغانستان سے لایا گیا غیرملکی اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق 18 اور 19 اگست کو ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں …

Read More »

تمام غیرملکی سرمایہ کاروں کو سازگار حالات فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) علیم خان کا کہنا ہے کہ تمام غیرملکی سرمایہ کاروں کو سازگار حالات فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پکا کی کی سربراہی میں سرمایہ کاروں اور تاجروں کے وفد نے وفاقی وزرا عبدالعلیم خان، مصدق ملک،جام کمال …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ختم، اہم معاملات زیر غور آئے

شہبازشریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی ہے، ملاقات کے دوران اتحادی امور، حکومتی معاشی پالیسیوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان پنجاب میں تحریری معاہدے پر عملدرآمد کے متعلق بھی بات چیت …

Read More »

پنجاب حکومت کا کچہ ماچھکہ میں پولیس پر ڈاکوؤں کے حملے کا فوری اور موثر جواب دینے کا فیصلہ

پولیس

(پاک صحافت) پنجاب حکومت نے رحیم یار خان کے علاقہ کچہ ماچھکہ میں پولیس گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے کا فوری اور موثر جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہوم سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران ڈاکوؤں کے حملے کا فوری اور موثر …

Read More »