پاکستان

110 ارب کراچی کیلئے رکھے ہیں، دشمن لوگ راشن تقسیم کرکےخوش ہو جاتے ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ 110 ارب کراچی کیلئے رکھے ہیں، دشمن لوگ راشن تقسیم کرکےخوش ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جو پارکس بند تھے وہ آج کھولے جاچکے ہیں، الہ دین پارک سے میری بچپن کی یادیں جڑی …

Read More »

آئی پی پیز سے معاہدہ ختم نہیں کرسکتے، نئی شرائط پرآمادہ کررہے ہیں۔ اویس لغاری

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) اویس لغاری کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز سے معاہدے ختم نہیں کریں گے لیکن حکومت آئی پی پیزکو نئی شرائط پرآمادہ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کی وجہ آئی پی پیز کی پالیسی نہیں بلکہ …

Read More »

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کی تیاریاں مکمل لیں، محکموں میں پاکستان انجینئرنگ کونسل نیشنل فرٹلایزر سمیڈا اور دیگر شامل ہیں۔ …

Read More »

دوست ممالک بذریعہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیں گے، وزیرِ خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ردِ عمل مثبت ہے، دوست ممالک اپنے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے ذریعے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیں گے۔ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی وزیرِ خزانہ …

Read More »

وزیراعظم کی صنعتوں میں سب کنٹریکٹنگ کو فروغ دینے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں میں سب کنٹریکٹنگ کو فروغ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی صنعتوں کو گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنانے سے متعلق اقدامات کی ضرورت ہے۔اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے …

Read More »

دو ماہ کے بعد عوام کے لیے ریلیف ہی ریلیف ہو گا، عون چوہدری

عون چوہدری

(پاک صحافت) رہنما آئی پی پی و رکن قومی اسمبلی عون چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دن رات عوامی مسائل کے حل کے لیے متحرک ہیں، دو ماہ کے بعد عوام کے لیے ریلیف ہی ریلیف ہو گا۔ تفصیلات کے …

Read More »

رحیم یارخان میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دِلی رنج ہے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی …

Read More »

شہباز بلاول ملاقات کے بعد اہم پیشرفت، دونوں جماعتوں کا مشترکہ اجلاس 25 اگست کو طلب

شہبازشریف بلاول بھٹو

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو گورنر ہاؤس لاہور میں طلب …

Read More »

علی امین کی نوٹ بانٹنے کی ویڈیو کے پی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات برائے پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے بیانات پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گرگٹ رنگ بدلتا ہے لیکن اس کی فطرت نہیں بدلتی، تحریکِ انصاف گنگا نہا …

Read More »

مشورہ دونگا سی ایم کے پی صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیں، گورنر

(پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ جو کہہ رہے تھے کہ کسی کا باپ ہمیں ڈی چوک پر جلسے سے نہیں روک سکتا تو وہ سن لیں کہ آپ ہماری اجازت کے بغیر جلسہ نہیں کرسکتے مشورہ دونگا کہ سی ایم کے …

Read More »