پاکستان

مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے مابین اہم ملاقات، کیا ہے اندرونی کہانی جانیئے اس رپورٹ میں

مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے مابین اہم ملاقات، کیا ہے اندرونی کہانی جانیئے اس رپورٹ میں

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، قائد حزب اختلاف شہبازشریف، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونے والی ملاقات اور استعفوں سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے ارکان 13 دسمبر کو لاہور جلسےمیں اسمبلیوں سے …

Read More »

احتساب عدالت کے سابق جج، ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

احتساب عدالت کے سابق جج، ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ذرائع احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے کی تصدیق کی ہے، …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اہم خطاب، 10 نکاتی ایجنڈا پیش کردیا

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اہم خطاب، 10 نکاتی ایجنڈا پیش کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے فوری کارروائی کے لئے 10 نکاتی ایجنڈا پیش کرتے ہوئے ان اقدامات کی نشاندہی کی جو کووڈ-19 کو شکست دینے کے لیے عالمی برادری کی جانب سے اٹھائے جانے کی ضرورت ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق …

Read More »

نیب نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو دوسرا نوٹس جاری کردیا

نیب نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو دوسرا نوٹس جاری کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو کسٹمز کے آن لائن کلیئرنس پروجیکٹ میں گھپلوں کے معاملے میں دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نیب کراچی نے کسٹمز کے پیکس سسٹم میں مبینہ کرپشن پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین وفاقی ریونیو بورڈ …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ سپریم کورٹ میں ایک درخواست کے ساتھ پیش ہوئیں جس میں انہوں نے عمران خان کو اپنے 3 بچوں کے اثاثے اس وقت جب وہ چھوٹے تھے اپنے انکم ٹیکس ریکارڈ میں مبینہ طور پر ظاہر نہ کرنے پر وزیراعظم کے دفتر …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اہم مطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اہم مطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) درآمد میں تاخیر پر پارلیمانی تحقیقات کروائی جائیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو گردشی قرضوں میں ڈبو رہی ہے، …

Read More »

پاک فوج نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاک فوج نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاکستانی فوج نے اسرائیل کے بارے میں اہم بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج غاصب و خونخوار صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سرسبز علاقہ جات کو بچانے کے لیئے اہم ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سرسبز علاقہ جات کو بچانے کے لیئے اہم ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سرسبز علاقہ جات کو بچانےکے لیئے اہم ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت قومی رابطہ کمیٹی (این ای سی) برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)، چیئرمین سی ڈی …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان نے آئندہ برس ہونے والے سینیٹ انتخابات کے بارے میں اہم اعلان کردیا

وزیراعلی بلوچستان نے آئندہ برس ہونے والے سینیٹ انتخابات کے بارے میں اہم اعلان کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ان کی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) آئندہ برس ہونے والے سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعاون کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، ملک بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، ملک بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور ہر گرزتے دن کے ساتھ کبھی اموات تو کبھی کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اگرچہ حکام کی جانب سے دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش سمیت مختلف اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاہم کورونا وائرس سے متعلق …

Read More »