پاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازشوں کو بے نقاب کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازشوں کو بے نقاب کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازشوں کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے متعلق چشم کشا ثبوتوں پر مشتمل پاکستانی ڈوزیئر کا جواب دینے میں ناکام رہا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران …

Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف کا بڑا بیان منظر عام پر آگیا

نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی منتخب وزیراعظم کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، غیر آئینی طاقتوں نے آزادی اظہار اور غریب کا گلہ گھونٹ رکھا ہے۔ سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مزید 58 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مزید 58 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال ایک مرتبہ پھر تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 16ہزار 499 ہے جس میں سے 3 لاکھ 55 ہزار 12 صحتیاب ہوئے …

Read More »

بھارتی فوج کو للکارنے والے شہید میجر شبیر شریف کا یوم شہادت، پاک فوج نے خراج عقیدت پیش کیا

بھارتی فوج کو للکارنے والے شہید میجر شبیر شریف کا یوم شہادت، پاک فوج نے خراج عقیدت پیش کیا

چھے دسمبر کو بھارتی فوج کو للکارنے والے شہید میجر شبیر شریف کا یوم شہادت منایا جاتا ہے، اس موقع پر پاک فوج نے اس بہادر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ …

Read More »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پنجاب حکومت کو شدید دھمکی دے دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پنجاب حکومت کو شدید دھمکی دے دی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے پنجاب حکومت کو شدید دھمکی اور وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

کورونا وائرس کے پیش نظر لاہور کے اہم ترین ہسپتالوں میں ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا

کورونا وائرس کے پیش نظر لاہور کے اہم ترین ہسپتالوں میں ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا

کورونا وائرس میں اچانک تیزی آنے کے بعد لاہور کے چار اہم ترین ہسپتالوں میں ہنگامی الرٹ جاری کردیا ہے، محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد لاہور کے اہم ہسپتالوں میں الرٹ جاری کردیا ہے محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں …

Read More »

فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بارے میں اہم بیان جاری کردیا

فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بارے میں اہم بیان جاری کردیا

فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بارے میں اہم بیان جاری کرتے ہوئے ان کی جیل جانے کی پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مریم نواز روز کہتی ہیں کہ کہ حکومت گھر جا رہی ہے لیکن …

Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف اہم قدم اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسداد دہشت گردی …

Read More »

وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ علامہ طاہر اشرفی نے مسلم امہ سے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو حل کرنے کا مطالبہ کردیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ علامہ طاہر اشرفی نے مسلم امہ سے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو حل کرنے کا مطالبہ کردیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ علامہ طاہر اشرفی نے امت مسلمہ پر زور دیا ہے کہ وہ اتحاد سے مسئلہ کشمیر و فلسطین اور دیگر امور حل کرے۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن پر شدید حملہ، پی ڈی ایم کے جلسے کے بارے میں بھی اہم اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن پر شدید حملہ، پی ڈی ایم کے جلسے کے بارے میں بھی اہم اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو لاہور جلسے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی کوئی رکاوٹ ڈالیں گے لیکن قانون ٹوٹے گا تو منتظمین پر مقدمہ درج ہوگا۔ نجی ٹی وی پر انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ …

Read More »