پاکستان

پاکستان نے بیرون ملک قید تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا

زلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے بیرون ملک قید تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں تارکین وطن سے متعلق تقریب سے خطاب میں زلفی بخاری نے کہا کہ حکومتی کوششوں سے اب تک 8 ہزار700 سے زائد پاکستانی …

Read More »

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں کی جان کو خطرہ، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں کی جان کو خطرہ، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پولیس نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مزید مرکزی رہنماؤں کو تھرٹ الرٹس جاری کردیے، پولیس کے مطابق 13 دسمبر کے جلسے میں ممکنہ دہشتگردی سے قائدین اور کارکنوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ سٹی پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں نے چیئرمین کے ترجمان کی حیثت سے استعفیٰ دیا …

Read More »

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا اپوزیشن پر شدید حملہ، کہا استعفے دینے ہیں تو براہ راست اسپیکر قومی اسمبلی کو دیں

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا اپوزیشن پر شدید حملہ، کہا استعفے دینے ہیں تو براہ راست اسپیکر قومی اسمبلی کو دیں

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے کچھ لوگ وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں جو اپنی قیادت کے اس بیانیے کے ساتھ اتفاق نہیں کرتے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت 2 اہم معاملات چل …

Read More »

رانا ثناءاللہ کی حکومت کو شدید وارننگ، کل کے جلسے میں کوئی حادثہ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی

رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کل لاہور کے جلسے کے بعد ملک میں غیرقانونی اور غیرقانونی مداخلت کے تمام راستے بند ہو جائیں گے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کل لاہور کے تاریخی مینار پاکستان پر جلسہ عام کا انعقاد کرے گی۔ مسلم لیگ(ن) …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 729 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 729 کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ملک میں یومیہ کیسز اور اموات میں اضافے سے صورتحال تشویشناک ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 56 ہے جس میں سے 3 لاکھ …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کتنا قرضہ لیا؟ جایئے اس رپورٹ میں

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کتنا قرضہ لیا؟ جایئے اس رپورٹ میں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کثیرالجہتی (ملٹی لیٹرل) اداروں اور تجارتی بینکوں سے 10 ارب 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (16 کھرب 73 ارب روپے سے زائد) مالیت کے نئے غیرملکی قرضوں کے معاہدے کیے جو گزشتہ سال کے 8 ارب 40 …

Read More »

جبر کی رات کٹ چکی ہے، اب انشاءاللہ ایک آزاد صبح ہونے کو ہے: مریم نواز

جبر کی رات کٹ چکی ہے، اب انشاءاللہ ایک آزاد صبح ہونے کو ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عوام سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے، اور ہم ان جعلی حکمرانوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ …

Read More »

کیا عمران خان اپوزشن اتحاد سے نمٹنے کے لیئے کابینہ کے اراکین سے مشورہ نہیں لے رہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیا عمران خان اپوزشن اتحاد سے نمٹنے کے لیئے کابینہ کے اراکین سے مشورہ نہیں لے رہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

حزب اختلاف کے حکومت مخالف مظاہروں سے نمٹنے کے معاملے پر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کبھی بھی اندرون خانہ مشاورت نہیں کی اور جمعہ کے روز کابینہ کے اراکین سمیت پی ٹی آئی کے کچھ سینئر رہنماؤں کے بیک گراؤنڈ انٹرویوز سے انکشاف ہوا ہے …

Read More »

شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری، وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ کا عہدہ سونپ دیا

شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری، وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ کا عہدہ سونپ دیا

وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری کردی کیونکہ شیخ رشید نے حکومت بنتے ہی وزارت داخلہ کا قلمدان مانگا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تجربے کی بنیاد پر شیخ رشید کو وزیر ریلوے بنایا تھا اور وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی نعیم الحق …

Read More »