پاکستان

بھارت اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے: ترجمان دفتر خارجہ

بھارت اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے

اسلام آباد (پاک صحاٖفت) کرک کی تحصیل بانڈہ کے علاقہ ٹیری میں ہندوؤں کے مندر کے توسیع کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق بارے میں غیر ضروری بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق  بھارت ہمیشہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق بارے …

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب جاری بیان کے مطابق ہرنائی کے علاقے شیرگ …

Read More »

پاکستان اور چین کے مابین جنگی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہے: آرمی چیف

پاکستان اور چین کے مابین جنگی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے ساتھ جنگی تیاریوں اور بہترین روابط پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین جنگی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پاک-چین مشترکہ فضائی مشق شاہین-9 کے معائنے کے لیے ایئر بیس کے …

Read More »

کیا پاکستان پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو زردای کو اہم عہدہ دینے جارہی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیا پاکستان پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو زردای کو اہم عہدہ دینے جارہی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نوجوان خون کو پارٹی کے عہدے دینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کی شروعات آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے سے کی جارہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی …

Read More »

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے ملحقہ آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے۔ ترجمان دفترخارجہ …

Read More »

پاکستانی فوج اور پاکستان کے سارے ادارے میرے ساتھ کھڑے رہے: عمران خان

پاکستانی فوج اور پاکستان کے سارے ادارے میرے ساتھ کھڑے رہے: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ابھی تک جو چیز میری حکومت نے کرنا چاہا اور میرا منشور ہے اس پر پاکستان کی فوج اور پاکستان کے سارے ادارے میرے ساتھ کھڑے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دو سال میں پاکستان کو جس مشکل سے نکالا …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو کسی قسم کے ناپاک منصوبے پر عمل کرنے کے بارے میں خبردار کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو کسی قسم کے ناپاک منصوبے پر عمل کرنے کے بارے میں خبردار کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت، پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کی منصوبہ بندی کررہا ہے اور ہم بھارت کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم اس منصوبے سے آگاہ اور جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ابوظبی میں پریس کانفرنس سے …

Read More »

متعدد ممالک پاکستان پر اسرائیل کو تسلم کرنے کے لیئے دباؤ ڈال رہے ہیں، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کردیا

متعدد ممالک پاکستان پر اسرائیل کو تسلم کرنے کے لیئے دباؤ ڈال رہے ہیں، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کردیا

سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے دو تین باتیں کہی ہیں، عبد الباسط نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں ہمارے مستقل مندوب منیر اکرم اسرائیلیوں سے بات چیت کررہے ہیں ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ہارون …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 4 لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کرگئی، جبکہ 9 ہزارافراد سے زیادہ اب تک انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 4 لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کرگئی، جبکہ 9 ہزارافراد سے زیادہ اب تک انتقال کرگئے

دنیا بھر میں جہاں اب کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین کے استعمال کا آغاز ہوگیا ہے وہیں دوسری لہر بھی تیزی سے پھیل رہی ہے اور پاکستان میں بھی اس کے وار جاری ہیں۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 51 …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کروانے کے بارے میں اہم اعلان کردیا

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے حیرت انگیز طور پر اچانک قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کروانے کا فیصلہ کرلیا جو کہ کورونا وائرس کی وجہ سے زیر التوا تھے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ جو کہ سینیٹ انتخابات کے لیے الیکٹورل کالج کی تکمیل کی راہ ہموار …

Read More »