پاکستان

اپوزیشن کے پاس صرف مایوسی اور ناکامی باقی رہ گئی، شبلی فراز

وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ا طلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک (پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ) پر تنقید کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم تحریک نہیں رہی ، اب اس کی جان نکل چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کے پاس صرف …

Read More »

سابق چیئرمین ایف بی آر کی 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے  حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ ملک میں پانچ ہزار کے نوٹ بند کر دیئے جائیں،  سابق  چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ملکی معیشت میں بہتری آئے …

Read More »

پی ڈی ایم کا شور شرابہ اپنے سیاہ کرتوت چھپانے کے لئے تھا: فردوس عاشق

پی ڈی ایم کا شور شرابہ اپنے سیاہ کرتوت چھپانے کے لئے تھا

لاہور(پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے  کہ پی ڈی ایم کا شور شرابہ اپنے سیاہ کرتوت اور کرپشن چھپانے کے لئے تھا۔  فضل الرحمٰن جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے حوالے سے ہارون رشید کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت)ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار نے کہا کہ  امریکی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پاکستان کی موجودہ حکومت کو ہٹانے کے کواب دیکھے جا رہے ہیں۔ تاہم ایسا ہو نہیں سکتا کیونکہ پاکستان کی آرمی امریکہ کو کچھ بھی ایسا نہیں کرنے دے گی، نہ …

Read More »

ترقی کی بنیاد دلیل اور منطق ہے پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے: فواد چوہدری

ترقی کی بنیاد دلیل اور منطق ہے پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے

راولپنڈی(پاک صحافت)راولپنڈی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمیں ماضی سے سیکھ سے آگے بڑھنا ہو گا  ترقی کی بنیاد دلیل اور منطق ہے نئی دنیا کو بنانے میں یونیورسٹی کا اہم کردار رہا ہے اگلے پانچ سالوں میں تبدیل پاکستان نظر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

باجوہ کس حیثیت سے چینی سفیر سے ملے،حزب اختلاف کا واک آوٴٹ

باجوہ کس حیثیت سے چینی سفیر سے ملے،حزب اختلاف کا واک آوٴٹ

اسلام آباد (پاک صحافت)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) اتھارٹی سے متعلق اہم امور پر حکومت کی طرف سے تسلی بخش ردعمل کی کمی کے طور پر حزب اختلاف کے ممبروں نے جمعہ کے روز سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران مسلم …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے حکومت گرانے کا طریقہ بتا دیا

پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکومت گرانے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ  اتحادیوں کو منائيں گے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے  جمہوری و آئینی طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  کہ جب اپنی حکمت عملی پر اتحادیوں …

Read More »

بائیڈن افغان امن عمل کو آگے بڑھائیں:قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ گذشتہ سال امریکہ اور طالبان کے مابین دوحہ میں ہونے والے افغان امن معاہدے کے ساتھ “مستقل مزاج” رہیں۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے یہ ریمارکس دیئے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

امریکا سے اب معاشی تعاون اور امداد نہیں چاہتے، پاکستان

پاکستانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں پاکستانی سفیراسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب امریکا سے معاشی تعاون اور امداد نہیں چاہتے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے اب ڈومور اور ڈولیس کا سوال ہی نہیں بنتا،صحیح اقدامات اہم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب امریکا سے …

Read More »

بھارتی فوج کی شہری آبادی پر گولہ باری، ایک خاتون زخمی

لائن آف کنٹرول

راولپنڈی (پاک صحافت) بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں  18 سالہ لڑکی زخمی ہوگئی، جسے فوری طبی امداد …

Read More »