پاکستان

پی ڈی ایم کے 5 فروری کے جسلے کا مقام تبدیل

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پانچ فروری کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے،  پی ڈی ایم کے مطابق اب جلسہ راولپنڈی کے بجائے مظفر آباد  کیا جائے گا،  جہاں ان سے اظہار یکجہتی کے لئے پنڈال سجایا جائے گا۔ ذرائع …

Read More »

پاکستان، افغان مسئلے کا جامع اور  پرُامن حل چاہتا ہے: قریشی

پاکستان، افغان مسئلے کا جامع اور  پرُامن حل چاہتا  ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی کے لئے پاکستان افغان مسئلے کے پرُامن، جامع، دیرپا حل کا خواہشمند ہے، پاکستان نے امریکا طالبان معاہدے پر مشترکہ ذمہ داری کے تحت مصالحانہ کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی …

Read More »

بھارت کے یوم جمہوریہ پر بھارتی ہائی کمیشن کے باہراحتجاج

بھارت کے یوم جمہوریہ پر بھارتی ہائی کمیشن کے باہراحتجاج

اسلام آباد(پاک صحافت) بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کے  خلاف اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر آل پاکستان حریت کانفرنس کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی بربریت کےخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج میں شامل مظاہرین کا …

Read More »

ترقی پذیر ممالک کی مدد کی جائے :عمران خان

ترقی پذیر ممالک کی مدد کی جائے

اسلام آباد (پاک صحافت) تجارت اور ترقی سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس کے چوتھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے دنیا بھر میں کورونا وائرس وبائی امراض کےخاتمے اور پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے …

Read More »

جو نیب اپوزیشن کے لیے تھا وہی حکمرانوں کے لیے بھی رہے گا، مریم نواز کاواضح اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی نے نئے نیب آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو نیب اپوزیشن کے لئے تھا اب وہی نیب حکمرانوں کے لئے بھی رہے گا۔  مریم نواز کا کہنا ہے …

Read More »

حزب اختلاف کے لیڈران کے گھر اور دیگر ڈھانچے مسمار

حزب اختلاف کے لیڈران کے گھر اور دیگر ڈھانچے مسمار

لاہور (پاک صحافت) ایک دن تک جاری رہنے والے آپریشن میں پنجاب حکومت نے جوہر ٹاؤن کے قریب مسلم لیگ ن کے رہنماؤں ایم این اے افضل کھوکھر اور سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرکے مکانات اور دیگر ڈھانچے مسمار کردیئے اور اڑتیس کنال اراضی بازیاب کروائی۔ مسلم لیگ …

Read More »

حکومت سوشل میڈیا کے قواعد پر نظرثانی کے لئے تیار

حکومت سوشل میڈیا کے قواعد پر نظرثانی کے لئے تیار

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) میں ایک سماعت کے دوران بتایا کہ حکومت گذشتہ سال متعارف کرائے گئے سوشل میڈیا کے نئے قواعد پر نظرثانی کرنے کے لئے تیار ہے اور اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز …

Read More »

وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے پی ڈی ایم کو شیطان کا نائب قرار دے دیا

غلام سرور خان

اٹک (پاک صحافت) وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی ڈی ایم کو شیطان کا نائب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان کی ترقی کے لیے مخلص اور ملکی دشمن قیادت کو پہچانیں، شیطان کا کام ورغلانا ہے، پاکستان میں شیطان کے نائب بھی موجود ہیں، شیطان …

Read More »

بھارت میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سرکار  کی پالیسیوں کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  ہندوتوا سرکار نے غلط پالیسیوں سے سیکولر بھارت کا تشخص خاک میں ملادیا، پلوامہ ڈرامہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ ان کہنا ہے کہ بھارت …

Read More »

اے ایس ایف کی کاروائیاں، اربوں روپے کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ASF

کراچی (پاک صحافت) سال 2020 کے دوران  ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف ) نے ایئرپورٹس پر مخلتف کاروائیاں کرتے ہوئے اربوں روپے کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔  اے ایس ایف کے مطابق سال 2020 کے دوران پونے تین ارب روپے کی مالیت کاسونا اسمگل کرنے …

Read More »