پاکستان

بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے: وزیرخارجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر سے متعلق بھارتی فوج کی جانب سے نسل کشی کے اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اسے ہرگز صرف نظر نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کو مہنگائی مارچ کا نام دینے کا فیصلہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف ہونے والے لانگ مارچ کو مہنگائی مارچ کا نام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق منہگائی مارچ کی تاریخ سے متعلق مشاورت ابھی جاری ہے۔ خیال رہے کہ  پی ڈی ایم …

Read More »

سندھ حکومت نے فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین لگادی

کورونا ویکسین

کراچی (پاک صحافت)  سندھ حکومت کی جانب سے فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین لگادی گئی ہے، ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔  محکمہ سندھ سندھ کے مطابق سندھ میں 979 فرنٹ لائن ورکروں کو کورونا ویکسین لگادی گئی ، جن …

Read More »

اپوزیشن اور حکومتی اراکین گتھم گتھا، قومی اسمبلی مچھلی بازار میں تبدیل

دھکم پیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی گتھم گتھا ہوگئے، دھکم پیل سے کئی اراکین زمین پر گر گئے، شور شرابے کے باعث  قومی اسمبلی مچھلی بازار بن گیا،  ذرائع کے مطابق اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا، ’گو عمران گو ‘ اور …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نےاجلاس میں شریک سینئر افسران سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکو مت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی پر مرکوز ہے،بنیادی اشیائے ضروریہ میں تمام تر ضروری انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات …

Read More »

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نوازنے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑتے ہوئے  کہا  ہے کہ استعفے یا تحریک عدم اعتماد سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) فیصلے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس …

Read More »

سینیٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کو مزید مضبوط کریں گے: وزیر داخلہ

سینیٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کو مزید مضبوط کریں گے: وزیر داخلہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینیٹ انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کو مزید مضبوط کریں گے  جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عالمی برادری دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد، مودی کو لگام ڈالے :ترجمان پنجاب حکومت

عالمی برادری دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد، مودی کو لگام ڈالے

لاہور(پاک صحافت) تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صدییق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور تنازعہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن برقرار نہیں ہو سکتا، عالمی برادری عدل و انصاف کے تقاضے پورے کرے اور دنیا کے بڑے دہشتگرد مودی کو لگام ڈالے۔ پانچ فروری یوم یکجہتی …

Read More »

پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ دے دی

انتخابات

لاہور (پاک صحافت) سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا، جو 5 صفحات پر مشتمل تھا۔ تحریری جواب کے مطابق پنجاب حکومت نے کہا کہ صوبہ رواں سال اگست میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

پب جی گیم پر بلاک کرنے پر 15 سالہ لڑکا بدفعلی کے بعدقتل

پب جی

لاہور (پا ک صحافت)  نوجوانوں کی مقبول ترین گیم پب جی پر بلاک کرنے پر دوستوں نے 15 سالہ لڑکے کی جان لے لی۔  ذرائع کے مطابق پب جی گیم پر بلاک کرنے پر دوستوں نے15 سالہ حسن عباس کو اغوا کیا، اور اسے قتل کردیا۔  پولیس کے مطابق دوستوں …

Read More »