پاکستان

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی پر تنازع

الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک صحافت) الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے شیڈول میں کی گئی جزوی تبدیلی سے  تنازع کھڑا ہو گیاہے، جبکہ  ہفتے کو 78 امیدواروں نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ای سی پی نے بتایا کہ جنرل نشستوں …

Read More »

فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کی سینیٹ الیکشن میں ممکنہ جیت کی صورت بتادی

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ممکنہ جیت والی صورت سے متعلق کہا کہ پی پی کی جیت صرف تب ممکن ہے جب وہ  دوسری جماعتوں کے ممبران خریدیں، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہی …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر، 1404مزید نئے کیسز رپورٹ، 31 افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار چار سو چار مزید نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 34475 ٹیسٹ کیے …

Read More »

اپوزیشن نے ہمیشہ پیسے کے بل بوتے پر سیاست کی ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ہمیشہ پیسے کے بل بوتے پر سیاستی کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے رہی ہے جبکہ شکست …

Read More »

عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد پیٹرول بم گرانے کی تیاری شروع

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال …

Read More »

ماحولیاتی معاملات کو حکومتوں نے نظرانداز کیا:عمران خان

ماحولیاتی معاملات کو حکومتوں نے نظرانداز کیا

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت میں حکومتیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے اپنے پانچ سال کی مدت سے زیادہ نہیں سوچتی ہیں ماحولیاتی معاملات ہمیشہ نظر انداز رہے ہیں ،حالانکہ ممالک کا مستقبل طویل مدتی منصوبہ بندی پر منحصر ہے۔ انہوں نے …

Read More »

ایک اور چینی ویکسین کو پاکستان میں منظوری

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چینی کمپنی کینسینو بائولوجکس انک کووڈ 19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت دے  دی جس کے بعد خوراک کی فراہمی چند ہفتوں میں شروع ہوجائے گی۔ یہ ملک میں ہنگامی استعمال کی اجازت دینے والی چوتھی ویکسین بن …

Read More »

ایف اے ٹی ایف پر اہم پیشرفت ہوئی ہے:دفتر خارجہ

ایف اے ٹی ایف پر اہم پیشرفت ہوئی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہاکہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل درآمد مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایکشن پلان …

Read More »

وزیراعظم کے مقدمات کی سماعت سے پابندی ختم کی جائے:وکلاء

نئے سال میں کارکردگی مزید بہتر ہوگی

بلوچستان (پاک صحافت) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے ممبروں نے 11 فروری کو سپریم کورٹ کے اس حکم پر تشویش کا اظہار کیا جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے کی سماعت پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور …

Read More »

ایک نالائق کو بچانے کے لئے سارے حربے استعمال کے جارہے ہیں، مریم نواز

نائب صدر ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نالائق کو بچانے کے لئے سارے حربے استعمال کئے جا رہے ہیں۔ جبکہ اس کے بر عکس گلی گلی محلے محلے، آٹا اور بجلی …

Read More »