پاکستان

جنوبی وزیرستان کے سرحدی ضلع کو 4 جی سروس مل گئی

جنوبی وزیرستان کے سرحدی ضلع کو 4 جی سروس مل گئی

وزیرستان(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے اعلان کے ایک ماہ بعد بالآخر جنوبی وزیرستان تک یہ سہولت پہنچ گئی۔شہریوں خصوصا طلباء کو سیلولر سروس کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے …

Read More »

مودی پاکستان دشمن دہشت گرد تنظیموں کا سرغنہ ہے: چوہدری محمد سرور

چوہدری سرور

لاہور(پاک صحافت)  گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ مودی پاکستان دشمن ہے اور وہ پاکستان دشمن دہشت گرد تنظیموں کا سرغنہ بن چکاہے، کشمیر کے عوام کی منزل پاکستان ہے اور پاکستان ہی رہے گی، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن کا خواب پورا …

Read More »

اوپن سینیٹ انتخابات کی حمایت نہیں کریں گے: رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد(پاک صحافت) اوپن ووٹنگ سے متعلق آرڈیننس مسترد کرتے ہوئے  پیپلزپارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نےکہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے، حکمران جماعت کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مواخذہ ہونا …

Read More »

حزب اختلاف نے سینیٹ میں صدرعلوی کیخلاف مواخذے کا مطالبہ کر دیا  

عارف علوی

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق صدر مملکت کی جانب سے جاری کئے جانے والے آرڈیننس کو حزب اختلاف نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ میں مواخذے کا مطالبہ کر دیا حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ صدر نے سینیٹ انتخابات، اداروں ، پارلیمان، …

Read More »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سفارتکاروں کے دورے سے متعلق بھارتی مؤقف مسترد کردیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سفارتکاروں کے دورے سے متعلق بھارتی مؤقف مسترد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سفارتکاروں کے دورے سے متعلق بھارتی مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر (آئی او او جے کے) کے دہلی میں مقیم سفارتکاروں کے ایک گروپ کے حالیہ دورے کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے …

Read More »

ن لیگ ہمیشہ سے تشدد، غنڈہ گردی کی سیاست کرتی آئی ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ ن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ ہمیشہ سے تشدد اور غنڈہ کردی کی سیاست  کرتی آئی ہے۔  وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے …

Read More »

ن لیگ کی حمایت کرنے پر پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک وزارت سے فارغ

پرویز خٹک کے بھائی

پشاور (پاک صحافت) گزشتہ روز نوشہرہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے کے الزام میں وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما  پرویز خٹک بھائی لیاقت خٹک کو وزارت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان کے پی …

Read More »

ضمنی انتخابات، مریم نواز کا تینوں حلقوں میں فتح کا دعویٰ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں تینوں حلقوں میں فتح کا دعویٰ کر دیا ہے، مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کل تینوں حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت صرف آئینی نہیں بلکہ اخلاقی مسئلہ بھی ہے، شبلی فراز

وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن ہمیشہ متنازع رہا ہے، عمران خان اس بات کے داعی رہے کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن نے پہنچایا، ہماری جماعت نے کرپشن کے خلاف جہاد شروع کیا۔ شبلی فراز نے کہا …

Read More »

ضمنی انتخابات، ن لیگ کا حلقہ این اے 75 کے پولنگز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

احسن اقبال

سیالکوٹ ( پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 75 کے 23 پولنگز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق این اے  75 پر ہونے والے انتخابات کے دوران پیش آنے والی بے نظمی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »