پاکستان

سینیٹ الیکشن سے متعلق سندھ اسمبلی میں پارٹی پوزیشن

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سینیٹ الیکشن سے متعلق سندھ اسمبلی میں انتہائی گرما گرمی دیکھی جارہی ہے،  خیال رہے کہ سندھ اسمبلی 3 مارچ کو سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں سمیت خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی 2،2 نشستوں کے لیے چناؤ کرے گی۔ سندھ اسمبلی کی 168 نشستوں میں سے جنرل نشست …

Read More »

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کا عبدالحفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے  عبدالحفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن میں انہیں ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں اس لئے حکومتی امیدوار کو …

Read More »

عملی میدان میں حکومت نے کچھ نہیں کیا: سراج الحق

سراج الحق

لاہور(پاک صحافت)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عملی میدان میں حکومت نے کچھ نہیں کیا ، عمل کا خانہ بالکل خالی ہے صرف دعوے ، وعدے اور اعلانات ہی نظر آتے ہیں،  حکومت عوام کو بے سری لوریاں سناکر اپنا وقت پورا کررہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان بھر میں آج بلوچ ثقافتی دن جوش و خروش سے  منایا جا رہا ہے

پاکستان بھر میں آج بلوچ ثقافتی دن جوش و خروش سے  منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان بھر میں آج بلوچ ثقافتی دن نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے  جسے  بلوچ قوم کی ثقافتی عید بھی کہا جاتا ہے،’بلوچ ثقافتی دن‘ کو گزشتہ چند سال سے منایا جا رہا ہے اور اس دن کا مقصد اپنی ثقافت کی ترویج …

Read More »

آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے: جسٹس فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سماعت کے دوران جذبانی لہجے میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا کہنا تھا کہ  آزادی اظہاررائے ہرشخص کا بنیادی حق ہے،عمران خان، عارف علوی اور وزراء ذاتی حیثیت میں گفتگو کرسکتے ہیں، میں بطورجج گفتگو نہیں کرسکتا؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے دوران بیلٹ پیپر کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری

سینیٹ الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں بیلٹ پیپر کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں، الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ہر بیلٹ پیپر پر امیدواروں کے نام درج ہوں گے اور امیدوار کو ترجیحی ووٹ اردو …

Read More »

الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ،سینیٹ الیکشن پرانے طریقہ کار سے ہوگا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک صحافت)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کےفیصلہ پر عمل کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  3 مارچ کو ہونے والا سینیٹ انتخاب وقت کی کمی کی وجہ سے پرانے طریقہ کار کے مطابق ہوگا اور سینیٹ انتخاب گذشتہ سالوں کی طرح خفیہ بیلٹ پیپر کے ذریعے ہو …

Read More »

سینیٹ الیکشن: وزیر اعظم کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں اور تبادلۂ خیال

سینیٹ الیکشن: وزیر اعظم کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں اور تبادلۂ خیال

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کےسلسلے میں اراکین اسبملی کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان کی ملاقاتیں پے درپےہوئی  ہیں اور  ملاقاتوں میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے ، وزیراعظم عمران خان نے اپنی سرکاری مصروفیات منسوخ کر کے گزشتہ روز سےمتعدد اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں کی …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

اسلام آباد (پاک صحافت) مقامی ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا مقابلہ دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہونے کی توقع ہے  جہاں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں اور دونوں کو ہی جیت کی …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کا الیکشن کمیشن سےرابطہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومتی وفد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق فاقی وزراء پر مشتمل حکومتی وفد الیکشن کمیشن پہنچا اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات کر کے فیصلے پر قانونی …

Read More »