پاکستان

پاک نیوی نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے:محمد سرور

پاک نیوی نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے

لاہور(پاک صحافت) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاک نیوی نے ہمیشہ منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں ملایا ہے پاکستان نیوی خطے میں ایک مضبوط بحری قوت کے طور پر پہچانی جاتی ہے جو انتہائی فرض شناس ادارہ ہے یہ وطن کے …

Read More »

سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ سری لنکا، سری لنکن وزیراعظم مہندہ راجا پکسا سے ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ

کولمبو (پاک صحافت) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان آج سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچے۔  ذرائع کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ نے سری لنکن وزیراعظم مہندہ راجا پکسا سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ری لنکن وزیراعظم نے سری لنکا کے لئے پاکستان کی غیر …

Read More »

جس وزیراعظم کو ووٹ دینا نہیں آتا وہ ملک کیا چلائے گا:خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جس وزیراعظم کو ووٹ دینا نہیں آتا وہ ملک کیا چلائے گا ،حکومت کی فرسٹریشن کا جواب ہمارے پاس نہیں اور نہ ہی ہمارے پاس اے ٹی ایم کے لوگ تھے۔سینیٹ الیکشن میں پتہ …

Read More »

سیاست مین رواداری ہونی چاہیے، گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاؤں گا، صادق سنجرانی

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ سیاست میں رواداری ہونی چاہئے،  ان کا کہنا ہے کہ عمر میں چھوٹا ہوں سب کے پاس ووٹ مانگنے جاؤں گا، ہوسکتا ہے یوسف رضا گیلانی سے بھی ووٹ مانگنے چلا جاؤں، مجھے کسی کے پاس جانے کے …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کے لئے صادق سنجرانی حکومتی امیدوار نامزد

صادق سنجرانی

اسلام آباد(پاک صحافت) حکمراں جماعت نے چیئرمین سینیٹ کے لئے صادق سنجرانی کو امیدوار نامزد کر دیا ہے کیونکہ اب  سینیٹ کا انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد تمام نظریں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب پر  مرکوز ہیں، وزیر اعظم نے بھی اس چیز کی تصدیق کر دی ہے۔ …

Read More »

گیلانی کی کامیابی: زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ

گیلانی کی کامیابی: زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک سے رابطہ کیا ہے ذرائع کے مطابق تینوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم کی مستقبل کی حکمت عملی اور لانگ مارچ کی تیاریوں پر بھی بات …

Read More »

ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نیا الیکشن ہے: خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت سے استعفے کی مانگ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت ملک چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل نیا الیکشن ہے حکومت اکثریت کھو چکی …

Read More »

فیصل واوڈا نااہلی کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق تحریری فیصلہ 13 صفحات پر مشتمل ہے۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت پر مریم نواز کا ردعمل

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے میدان مار کر حکومت کو حیران کر دیا، دوسری جانب یوسف رضا گیلانی کی جیت پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بھی رد عمل سامنے …

Read More »

گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا کر حکمراں جماعت کو دھچکا لگا دیا

گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا کر حکمراں جماعت کو دھچکا لگا دیا

اسلام آباد(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر حکمران جماعت کو بڑا دھچکا لگا دیا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کی جنرل سیٹ پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جیت گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حفیظ شیخ یوسف رضاگیلانی …

Read More »