مشرق وسطیٰ

قبلہ اول مسجد اقصی کے امام شیخ اکریمہ صابری اسرائیلی پولیس کی حراست میں

اکریمہ صابری

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطینی شہریوں کو عیسری اور  شب معراج کے موقع پر قبلہ اول جانے کی اپیل کرنے والے مسجد ِ اقصی کے امام شیخ اکریمہ صابری کو اسرائیلی پولیس نے زیر حراست لے لیا۔ شیخ صابری  کے کنبے کے ایک شخص نے بیان دیتے ہوئے کہا  ہے …

Read More »

امریکی سازشوں کے مقابل عراق و شام کا استحکام قابل افتخار ہے، محمود جوخدار

جوخدار

سوریہ {پاک صحافت} سوریہ سے شامی رکن پارلیمنٹ،محمود جوخدار نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کے خلاف عراق اور شام کے استحکام کو قابل فخر،خودمختاری اور سرفرازی کا باعث قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شامی فوج اور حشد الشعبی کے ہیروز کی حاصل کردہ فتوحات …

Read More »

کیا سعودی عرب پر بڑھتے حملے، بائیڈن انتظامیہ میں تشویش پیدا کر رہے ہیں؟

سعودی آرامکو

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں نے بائیڈن انتظامیہ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ جبکہ مملکت کو یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا اور خطے میں دوسری جگہوں سے سکیورٹی کے حوالے سے سنگین خطروں کا سامنا ہے۔‘ امریکہ سمیت عالمی برادری کی جانب …

Read More »

شاہ سلمان نے دی حج و عمرہ اداروں کے لیے رعایتی پیکج کو منظوری

شاہ سلمان

ریاض {پاک صحافت}سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وبا کی وجہ سے حج و عمرہ سیکٹر کے متاثرہ افراد اور اداروں کے لیے مراعات پیکج کی منظوری دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان اقدامات میں متعدد شعبوں میں حجاج اور معتمرین کو سروسز فراہم کرنے والے …

Read More »

غزہ کے سمندر میں دھماکوں سے تین فلسطینی شہید، القسام نے تحقیقات کا آغاز کردیا

غزہ کے سمندر میں دھماکوں سے تین فلسطینی شہید، القسام نے تحقیقات کا آغاز کردیا

غزہ (پاک صحافت) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سمندری حدود میں ہونے والے پراسرار دھماکے اور اس میں تین افراد کے شہید ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ …

Read More »

اسرائیل نے ذرہ برابر بھی غلطی کی تو اسے صفحہ ہستی سے مٹانے میں دیر نہیں کریں گے: ایران

اسرائیل نے ذرہ برابر بھی غلطی کی تو اسے صفحہ ہستی سے مٹانے میں دیر نہیں کریں گے: ایران

تہران (پاک صحافت) ایران نے اسرائیل کی جانب سے دھمکیوں کو ان کی بوکھلاہٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایران کی طاقت کو بہت اچھی طرح سے جانتا ہے اسی لیئے وہ اپنی عوام کے دل کو سکون پہونچانے کے لیئے ایران کے خلاف بیان دیتا ہے لیکن ہم …

Read More »

یمنی فوج اور سعودی اتحاد کے مابین شدید جھڑپیں، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے

یمنی فوج اور سعودی اتحاد کے مابین شدید جھڑپیں، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے

صنعا (پاک صحافت) یمنی فوج اور سعودی دہشت گرد اتحاد کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں اور یمنی فوج نے سعودی عرب اور  اس کے اتحادی فوجیوں کو زبردست شکست سے دوچار کرتے ہوئے درجنوں فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ یمن کے مآرب صوبے میں جارح سعودی اتحاد …

Read More »

اسرائیلی عدالت نے مسجد ابراہیمی کے قریب ایک یہودی کالونی بسانے کی منظوری دے دی

اسرائیلی عدالت نے مسجد ابراہیمی کے قریب ایک یہودی کالونی بسانے کی منظوری دے دی

تل ابیب (پاک صحافت) قابض صہیونی ریاست کی عدالت عظمیٰ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی اور مقدس مقام مسجد ابراہیمی کے قریب ایک یہودی کالونی بسانے کی منظوری دے دی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے ایک عبرانی نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے …

Read More »

جوہری معاہدے پر کسی قسم کے نئے مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

جوہری معاہدے پر کسی قسم کے نئے مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

تہران (پاک صحافت) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی حکام کے جوہری معاہدے پر نئے مذاکرات کرنے کے دعوے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے پر نئے مذاکرات ممکن نہیں ہے، یہ بات محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں …

Read More »

اسرائیلی جنگی جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے: حماس

اسرائیلی جنگی جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے: حماس

غزہ (پاک صحافت)فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے عالمی فوج داری عدالت کی طرف سے فلسطینیوں کے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات پر امریکا کی مخالفت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔ حماس کا …

Read More »