مشرق وسطیٰ

یقینا بعثت پوری انسانیت کے لیے ایک عظیم تحفہ تھا، آیت اللہ خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای

تہران {پاک صحافت}  رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج عید مبعث کے موقع پر ایرانی عوام کو خطاب کرتے ہوئے آج کے دن کو عالم بشریت کے لئے ایک تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا بعثت کا مطلب منتخب کرنا ہے،آپ نے اپنی تقریر …

Read More »

فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب نمائندے قابض صہیونی ریاست میں پابند سلاسل

فلسطین ارکان

غزہ {پاک صحافت} فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بہ ظاہر جمہوریت اور شہری آزادیوں کا راگ الاپنے والی قابض صہیونی ریاست فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب نمائندوں کو بدستور پابند سلاسل رکھے ہوئے ہے۔ اس وقت بھی صہیونی زندانوں میں …

Read More »

قبلہ اول مسجد اقصی پر صحیونیوں کا تشدد اور بے حرمتی جاری

قبلہ اول

بیت المقدس {پاک صحافت} قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی …

Read More »

یحییٰ السنوار غزہ میں جماعت کے دوبارہ صدر منتخب

یحیی السنوار

غزہ {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے پارٹی انتخابات میں ایک بار پھر یحییٰ السنوار کو غزہ کی پٹی میں جماعت کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ السنوار کو 2021ء تک 2025ء تک غزہ کی پٹی میں جماعت …

Read More »

اللہ نے اپنے حاضری دینے والوں پر خاص مہربانی کر دی

کعبہ

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) کعبہ شریف دُنیا کا مقدس ترین مقام ہے، جہاں آنے والوں پر ہر وقت اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا رہتا ہے۔ جو یہاں آتے ہیں، اللہ کے حضور ان کی مغفرت بھی ضرور ہو جاتی ہے اور دُنیا اور آخرت میں فلاح …

Read More »

نیتان یاہو کا انتخابات سے پہلے متحدہ عرب امارات کا دورہ

نیتان یاہو

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطین پر اپنا حق جتانے والے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کل متحدہ عرب امارات کے پہلے سرکاری دورہ پر روانہ ہوں گے ۔ اسرائیل کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران نیتان یاہو، ولیعہد پرنس محمد بن زید کے …

Read More »

قبلہ اول مسجد اقصی کے امام شیخ اکریمہ صابری اسرائیلی پولیس کی حراست میں

اکریمہ صابری

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطینی شہریوں کو عیسری اور  شب معراج کے موقع پر قبلہ اول جانے کی اپیل کرنے والے مسجد ِ اقصی کے امام شیخ اکریمہ صابری کو اسرائیلی پولیس نے زیر حراست لے لیا۔ شیخ صابری  کے کنبے کے ایک شخص نے بیان دیتے ہوئے کہا  ہے …

Read More »

امریکی سازشوں کے مقابل عراق و شام کا استحکام قابل افتخار ہے، محمود جوخدار

جوخدار

سوریہ {پاک صحافت} سوریہ سے شامی رکن پارلیمنٹ،محمود جوخدار نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کے خلاف عراق اور شام کے استحکام کو قابل فخر،خودمختاری اور سرفرازی کا باعث قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شامی فوج اور حشد الشعبی کے ہیروز کی حاصل کردہ فتوحات …

Read More »

کیا سعودی عرب پر بڑھتے حملے، بائیڈن انتظامیہ میں تشویش پیدا کر رہے ہیں؟

سعودی آرامکو

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں نے بائیڈن انتظامیہ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ جبکہ مملکت کو یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا اور خطے میں دوسری جگہوں سے سکیورٹی کے حوالے سے سنگین خطروں کا سامنا ہے۔‘ امریکہ سمیت عالمی برادری کی جانب …

Read More »

شاہ سلمان نے دی حج و عمرہ اداروں کے لیے رعایتی پیکج کو منظوری

شاہ سلمان

ریاض {پاک صحافت}سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وبا کی وجہ سے حج و عمرہ سیکٹر کے متاثرہ افراد اور اداروں کے لیے مراعات پیکج کی منظوری دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان اقدامات میں متعدد شعبوں میں حجاج اور معتمرین کو سروسز فراہم کرنے والے …

Read More »