مشرق وسطیٰ

تمام پابندیاں ختم کرنے کے علاوہ تہران کوئی اور نتیجہ قبول نہیں کرے گا

عراقچی

ویانا {پاک صحافت} امریکہ کے پاس تمام پابندیوں کو ختم کرنے کی تصدیق کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ایک باخبر منابع سے خبر موصول ہوئی ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کی یکطرفہ عزم کے بارے میں امریکی ردعمل ، تمام …

Read More »

عراق میں امریکی فوج کا دو رسدی کاروان پر حملہ

حملہ

بغداد {پاک صحافت}  عراق کے دیوانیہ اور بابل دو صوبوں میں آمریکہ نے پھر ایک گھنونا کام کرتے ہوئے دو قافلوں کو نشانا بنایا۔ صابرین نیوز کے ٹیلیگرام چینل نے ایک بریکنگ نیوز میں عراقی دیوانیہ اور بابل صوبوں میں امریکی دہشتوں کے ذریعہ دو لاجسٹک قافلوں کو نشانہ بنانے …

Read More »

مشرقی القدس کی عدالت میں نیتن یاہو کی پیشی

نیتن یاہو

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو آج مشرقی القدس کی ایک عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔ خبر کےمطابق ،ان پر رشوت اور جعل سازی کے الزامات ہیں، جن سے وہ انکار کرتے آئے ہیں۔ آج عدالت میں ان کی پیشی ایک ایسے وقت ہوئی جب ملک کے صدر …

Read More »

مشتعل فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجی چوکی کو کیا نذر آتش

نذر آتش

قدس {پاک صحافت} مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ نے شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوج کی ایک چوکی پر پٹرول بم پھینک کر اسے نذر آتش کردیا۔ بیت المقدس کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں‌کے درمیان شعفاط …

Read More »

شاہ عبداللہ دوم کی حکومت کا تختہ الٹ میں اسرائیل کا ہاتھ

شاہ عبد اللہ دوم

اردن {پاک صحافت} اردن میں شاہ عبداللہ دوم اوران کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے سامنے آنے کے بعد اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اردن میں حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں کسی حد تک اسرائیل کا بھی ہاتھ تھا۔ اسرائیل کے ایک موقر …

Read More »

تین ماہ کے دوران 230 فلسطینی بچوں کی گرفتاری

فلسطینی بچہ

  فلسطینی یوم اطفال کے موقع پر ایک رپورٹ میں ، فلسطینی قیدیوں کے کلب نے صیہونی عسکریت پسندوں کے ذریعہ 230 بچوں کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی عسکریت پسندوں نے رواں سال کے آغاز سے 230 فلسطینی بچوں کو …

Read More »

ترکی، حکومت کے خلاف فوج کے 103 ریٹائرڈ افسروں کا بیان

بغاوت

استنبول {پاک صحافت} ترکی میں 2016 کی بغاوت کے بعد پہلی مرتبہ رات کو ، 103 ریٹائرڈ بحری افسران نے استنبول میں پانی کی نئی نہر کے قیام کے لئے مونٹری معاہدے سے دستبرداری کے اردگان کے فیصلے پر کڑی تنقید کی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق مونٹری معاہدہ پر 1936 …

Read More »

اردن، حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں کئی عہدیداروں کی گرفتاریاں

سابق ولی عہد اردن

اردن { پاک صحافت} اردن میں حکام نے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں ان کے محل میں نظربند کردیا ہے اور شاہی دیوان کے سابق سربراہ باسم عوض اللہ سمیت بیس افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ …

Read More »

سعودی عرب اور آمریکا نے کیا اردن کے شاہ عبداللہ ثانی کی حمایت کا اعلان

سلمان اور بائیڈن

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کی رائل کورٹ نے اردن کے شاہ عبداللہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ایک بیان میں سعودی رائل کورٹ نے کہا ہے کہ اردن میں ’امن اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے شاہ عبداللہ …

Read More »

صہیونی فوج کی کریک ڈائون مہم کے ذریعہ بربر کاروائی

یہودی

مغربی کنارہ{پاک صحافت} یہودی آبادکاری کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج تشدد کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج نے گزشتہ ماہ گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بچوں اور خواتین سمیت 410 افراد کو حراست میں لیا۔ فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »