مشرق وسطیٰ

سعودی عرب میں کفالہ نظام کے خاتمہ کے ساتب ملازمتوں کا نیا نظام نافذ

سعودی عرب

ریاض {پاک صحافت} اسلامی دنیا کے اہم ترین اور لاکھوں غیر ملکیوں کو ملازمتیں فراہم کرنے والے ملک سعودی عرب نے دہائیوں سے اپنے ہاں رائج ملازمتوں کے نظام ’کفالہ سسٹم‘ کو ختم کرتے ہوئے نیا نظام نافذ کردیا۔ ’کفالہ نظام‘ اسلامی روایات اور قوانین کے تحت سعودی عرب سمیت …

Read More »

اسماعیل ھنیہ نے غرب اردن کو جلد آزاد کرانے کا دیا عندلیہ

اسماعیل ھنیہ

غزہ {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اپنے دورہ ترکی کے دوران گذشتہ روز ترکی کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج فلسطینی زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں‌ نے کہا کہ فلسطینی قوم نے وطن عزیز کی ازادی کے …

Read More »

شاہ سلمان نے وزیر حج و عمرہ کو کیا عہدے سے رخصت

وزیر حج و عمرہ

ریاض {پاک صحافت} سعودی شاہی فرمان کے مطابق شاہ سلمان نے وزیر حج و عمرہ محمد صالح بینتین کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے اور ان کی جگہ عصام بن سعید کو قائم مقام وزیر مقرر کردیا ہے۔ شاہی فرمان میں شاہ سلمان نے سعودی سپریم ایڈمنسٹریٹیو کورٹ کے سربراہ شیخ …

Read More »

کروڑوں سے زائد مالیت کے خریدے گئے طیارے پانی کے بھاو فروخت

جہاز

کابل {پاک صحافت} امریکی ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل آف افغان ری کنسٹرکشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق افغان فوج کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے گئے 20 میں سے 16 ٹرانسپورٹ طیارے صرف چند سال میں ہی ناکارہ قرار دے دیے گئے۔ 54 کروڑ 90 لاکھ …

Read More »

ایجنٹ کے جھانسے میں نہ آیِئں، سعودی عرب میں آزاد ویزے کا کوئی تصور نہیں

سعودی

ریاض(پاک صحافت) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی موجود ہیں۔ یہاں پر ترقی کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے ہر وقت افرادی وقت کی طلب رہتی ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان سمیت مختلف ممالک سے بڑی تعداد میں لوگ مملکت میں کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ مملکت میں کام کرنے والے غیر …

Read More »

بیت المقدس کے لوگ اسرائیل کی ڈاک سروس سے ووٹ کاسٹ کریں گے

نبیل شعث

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطینی صدر محمود عباس کے خصوصی مشیر نبیل شعث نے عالمی برادری اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ہونے والے اتفاق کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ رواں سال ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں بیت …

Read More »

عراق کے صوبہ الانبار میں داعشی سرنگیں اور غار تباہ

سرنگ

الانبار {پاک صحافت} عراقی سکیورٹی فورسز نے عراق کے صوبہ الانبار میں داعشی دہشت گرد گروہوں کے ایک سرنگ اور غار کو تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے ایک بیان میں کہاکہ انٹیلیجنس فورسز درست معلومات اور بہادری کے ساتھ ایک آپریشن کے دوران،صوبہ الانبار میں القائم …

Read More »

انٹرپول نے احلام تمیمی کی گرفتاری کے تعاقب سے اٹھائے ہاتھ

احلام تمیمی

عمان {پاک صحافت} عالمی فوج داری پولیس انٹرپول نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی نژاد اردنی خاتون احلام تمیمی کی گرفتاری کے لیے اس کا تعاقب نہیں کرے گی۔ دوسری طرف احلام تمیمی اور فلسطینیوں کے حامیوں‌ نے انٹرپول کے اس اعلان کو فتح قرار دیا ہے۔ اردن میں امور …

Read More »

قبلہ اول میں 50 ہزار فلسطینیوں نے کی شب معراج کے موقع پر عبادت

قبلہ اول

بیت المقدس {پاک صحافت} اسرائیلی ریاست کی طرف سے کڑی پابندیوں اور کرونا وبا کی وجہ سے عاید کردہ قدغنوں کے باوجود مسجد اقصیٰ شب معراج کے موقعے پر فلسطینی مسلمانوں سے بھر گئی۔ بیت المقدس کے مقامی ذرائع کے مطابق شب معراج کے موقعے پر مسجد اقصیٰ کی رونقیں …

Read More »

ترکی، قطراور روس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں علاقائی سالمیت پر غور

وزرائے خارجہ کا اجلاس

دوحہ {پاک صحافت} وزیر خارجہ میولود چاوش اولو۔ نے ان خیالات کا اظہار  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ترکی، روس قطر سہ فریقی وزرائے خارجہ کا اجلاس کے بعد  شام میں  جاری واقعات  سے متعلق روس اور قطر سہ فریقی مشاورت کا عمل شروع کرنے سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے …

Read More »