مشرق وسطیٰ

بیت المقدس کے لوگ اسرائیل کی ڈاک سروس سے ووٹ کاسٹ کریں گے

نبیل شعث

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطینی صدر محمود عباس کے خصوصی مشیر نبیل شعث نے عالمی برادری اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ہونے والے اتفاق کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ رواں سال ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں بیت …

Read More »

عراق کے صوبہ الانبار میں داعشی سرنگیں اور غار تباہ

سرنگ

الانبار {پاک صحافت} عراقی سکیورٹی فورسز نے عراق کے صوبہ الانبار میں داعشی دہشت گرد گروہوں کے ایک سرنگ اور غار کو تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے ایک بیان میں کہاکہ انٹیلیجنس فورسز درست معلومات اور بہادری کے ساتھ ایک آپریشن کے دوران،صوبہ الانبار میں القائم …

Read More »

انٹرپول نے احلام تمیمی کی گرفتاری کے تعاقب سے اٹھائے ہاتھ

احلام تمیمی

عمان {پاک صحافت} عالمی فوج داری پولیس انٹرپول نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی نژاد اردنی خاتون احلام تمیمی کی گرفتاری کے لیے اس کا تعاقب نہیں کرے گی۔ دوسری طرف احلام تمیمی اور فلسطینیوں کے حامیوں‌ نے انٹرپول کے اس اعلان کو فتح قرار دیا ہے۔ اردن میں امور …

Read More »

قبلہ اول میں 50 ہزار فلسطینیوں نے کی شب معراج کے موقع پر عبادت

قبلہ اول

بیت المقدس {پاک صحافت} اسرائیلی ریاست کی طرف سے کڑی پابندیوں اور کرونا وبا کی وجہ سے عاید کردہ قدغنوں کے باوجود مسجد اقصیٰ شب معراج کے موقعے پر فلسطینی مسلمانوں سے بھر گئی۔ بیت المقدس کے مقامی ذرائع کے مطابق شب معراج کے موقعے پر مسجد اقصیٰ کی رونقیں …

Read More »

ترکی، قطراور روس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں علاقائی سالمیت پر غور

وزرائے خارجہ کا اجلاس

دوحہ {پاک صحافت} وزیر خارجہ میولود چاوش اولو۔ نے ان خیالات کا اظہار  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ترکی، روس قطر سہ فریقی وزرائے خارجہ کا اجلاس کے بعد  شام میں  جاری واقعات  سے متعلق روس اور قطر سہ فریقی مشاورت کا عمل شروع کرنے سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے …

Read More »

فرانسیسی انٹیلی جنس کی رپورٹ، شام میں 160 فرانسیسی داعش موجود

داعشی دہشتگرد

سوریہ {پاک صحافت} فرانسیسی انٹیلی جنس ایجنسی نے کہا کہ شام میں تقریباً 160فرانسیسی داعش دہشت گرد موجود ہیں، جن میں سے بیشتر شمال مغربی شام میں مقیم ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق، فرانسیسی انٹلیجنس سروس کے کو آرڈینیٹر لیون نونس نے کہاکہ شام میں تقریباً 160فرانسیسی داعش دہشت گرد …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا نیتان یاہو نے دورہ کیا منسوخ، وجہ ہے یہ

نیتان یاہو

ابوظبی(پاک صحافت) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ایک بار پھر منسوخ ہو گیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے آج کے روز ابوظبی پہنچنا تھا، جہاں انہوں نے ابوظبی کے ولی عہد اور اماراتی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کرنا …

Read More »

الجزیرہ کے دعووں کی مذمت میں بحرین نے بھیجا قطر کو احتجاجی مراسلہ

بحرین

بحرین {پاک صحافت} الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں “جاو جیل میں حزب اختلاف کے قیدیوں پر تشدد ” سے متعلق دعووں کی وجہ سے قطر کو احتجاجی مراسلہ روانہ کیا ہے۔ بحرین وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر …

Read More »

یقینا بعثت پوری انسانیت کے لیے ایک عظیم تحفہ تھا، آیت اللہ خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای

تہران {پاک صحافت}  رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج عید مبعث کے موقع پر ایرانی عوام کو خطاب کرتے ہوئے آج کے دن کو عالم بشریت کے لئے ایک تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا بعثت کا مطلب منتخب کرنا ہے،آپ نے اپنی تقریر …

Read More »

فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب نمائندے قابض صہیونی ریاست میں پابند سلاسل

فلسطین ارکان

غزہ {پاک صحافت} فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بہ ظاہر جمہوریت اور شہری آزادیوں کا راگ الاپنے والی قابض صہیونی ریاست فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب نمائندوں کو بدستور پابند سلاسل رکھے ہوئے ہے۔ اس وقت بھی صہیونی زندانوں میں …

Read More »