مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے فضائی حملہ کو ناکام بنانے والے شام کے دعوی کی سچائی

فضائی حملہ

سوریہ {پاک صحافت} شامی ائیر ڈیفنس نے منگل کی رات دمشق کے مضافات میں کی جانے والی ’’اسرائیلی جارحیت‘‘ کو ناکام بنا دیا۔ اسرائیل کی جانب سے داغے گئی متعدد میزائلوں کو شامی فضائی حدود میں ہدف تک پہنچنے سے پہلے ناکارہ بنا دیا گیا۔ شام کے سرکاری خبر رساں ادارے …

Read More »

غرب اردن میں بارودی سرنگ نے لی فلسطینی جوان کی جان

بارودی سرنگ

قدس {پاک صحافت} فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اریحا کے مقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ علی موسیٰ جھالین مشرقی اریحا میں اپنی بکریوں کے ساتھ تھا …

Read More »

رمضان کے دوران کورونا سے بچاؤ کے لیے امارات میں ہوں گے نئے اقدامات

رمضان

دوحہ {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات نے رمضان کے دوران  کورونا کا پھیلاو روکنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ مساجد میں تراویح کی اجازت ہوگی تاہم عشا کی نماز اور تراویح کا دوارنیہ تیس منٹ پر مشتمل ہوگا جبکہ خواتین کے مصلے بند رکھے جائیں گے۔  رمضان …

Read More »

کویت کے لیے 2011 سے بند ویزے کھلنے جا رہے ہیں

کویت

اسلام آباد {پاک صحافت} وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کویت کے لیے ویزے 2011 سے بند ہیں اور اب وہ کھلنے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’میں عمران خان کی حکومت کی طرف سے آپ کو …

Read More »

یمن آتشزدگی میں مہاجرین کی ہلاکتوں کی آزاد تحقیقات کی جائے اقوام متحدہ

صنعا

صنعا {پاک صحافت} اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مرکز میں آگ لگنے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس میں درجنوں افریقی مہاجرین ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ مطالبہ منگل کے روز یمن کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی مارٹن گریفتھس کی …

Read More »

نیتان یاہو کا دعوی: ۸ میں سے ہم نے 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کر لئے ہیں باقی کے ساتھ کرنے والے ہیں

نیتان یاہو

بیت المقدس {پاک صحافت} اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل مزید 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا پروگرام رکھتا ہے۔ اسرائیل کے وائے نیٹ ٹیلی ویژن چینل کے لئے  انٹرویو میں انہوں نے ایجنڈے کے موضوعات  پر بات کی۔ نیتان یاہو  نے، …

Read More »

دو ہزار سال پرانے ’بائبل‘ کی باقیات ہوئے دریافت

بائبل

فلسطین {پاک صحافت} فلسطین کی سرزمین پر قابض اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ نے یروشلم کے قریب صحرائے یہودا سے دریافت ہونے والے قدیم ’بائبل‘ کو عوام کے سامنے پیش کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کے مطابق اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ کے ادارے ’اسرائیل اینٹی کوئٹیز …

Read More »

کوسوو کا بیت المقدس میں سفارت خانہ ناقابل قبول اقدام ہے: اردن

کوسوو سفارت خانہ

عمان {پاک صحافت} اردن نے مقبوضہ بیت المقدس میں کوسوو کے سفارت خانہ کے قیام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اقدام قرار دیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان ضیف اللہ الفائز نے ایک پریس بیان میں کہا کہ کوسوو کا مقبوضہ بیت المقدس میں …

Read More »

سعودی عرب دنیا میں اسلحہ خریدنے والوں میں سرفہرست

ہتھیار

تہران {پاک صحافت} یمن میں جنگ اور شام اور عراق میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کے ساتھ ہی حالیہ برسوں میں سعودی رہنما دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار بن چکے ہیں۔ جبکہ امریکہ نے سب سے بڑے اسلحہ بیچنے والے کی حیثیت سے اپنے حریفوں سے …

Read More »

اسرائیل نے بنایا فلسطین کی دونم ارضی پر قبضے کا منصوبہ

دونم ارضی

قدس {پاک صحافت} اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی سیکڑوں دونم اراضی غصب کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ بیت لحم میں یہودی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف کمیٹی کے ڈائریکٹر حسن بریجیہ نے بتایا کہ اسرائیلی حکام …

Read More »