مشرق وسطیٰ

ایران نے کی ازسرنو ڈیزائن شدہ ری ایکٹر اراک کے کولڈ ٹیسٹ کی تیاریاں

ری ایکٹر

تھران (پاک صحافت) ایران ازسر نو ڈیزائن کیے گئے جوہری ری ایکٹر اراک کا کولڈ ٹیسٹ کرنے جا رہا ہے جبکہ اس کی باقاعدہ آزمائش سال کے آخر میں کی جائے گی۔ یہ بات ایران ٹامک انرجی آرگنائزیشن کی جانب سے جمعے کو بتائی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ادارے …

Read More »

دبئی ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور فرانسیسی جاپانی کنسورشیم کے بیچ معاہدہ

ٹرین سیسٹم

شارجہ (پاک صحافت) دبئی کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے ٹرین سسٹم  کی دیکھ بھال اور اسے چلانے کے لیے ایک فرانسیسی جاپانی کنسورشیم کے ساتھ  پندرہ سالہ معاہدہ کیا ہے۔ پاک صحافت کو موصول رپورٹ کے مطابق دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے) کے زیراہتمام …

Read More »

برطانوی میڈیا پر یمن میں افریقی مہاجرین کو نظرانداز کرنے کا الزام

آتش

لندن (پاک صحافت) افریقی مہاجرین کے کیمپ میں لگنے والی آگ کے باعث 43 افراد ہلاک ہوئے ہیں تاہم ہلاکتوں کی اصل تعداد کا اندازہ سینکڑوں میں کیا جا رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق یمن کے دارالحکوت صنعا میں 7 مارچ کو افریقی مہاجرین کے حراستی کیمپ میں آتشزدگی کے …

Read More »

یمنی وزیراطلاعات، حوثی ایرانی ایجنڈے پرعمل پیرا

حوثی

صنعا (پاک صحافت) یمن کے ایک سینیئر عہدے دار نے کہا ہے کہ یمن اور سعودی عرب میں سرحد کے پار حوثی ملیشیا کی کارروائیوں میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ملیشیا ایران کے ’وسیع پیمانے پر ایجنڈے‘ کی ایک پراکسی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کے …

Read More »

یمنی وزیراعظم معین عبد الملک کی سعودی دورہ پر حکام سے ملاقاتیں

معین عبد الملک

 صنعا (پاک صحافت) من کے وزیراعظم معین عبدالمالک سعید سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ یمن کی سرکاری نیوز ایجنسی صبا نیوز کے مطابق وزیراعظم معین عبدالمالک اتوار کو ریاض پہنچے جہاں وہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے تعاون کے منصوبوں اور …

Read More »

انتخابات سے 2 دن قبل نیتان یاہو کے خلاف مظاہرہ، رہائش گاہ کا گھیراؤ

احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس{پاک صحافت} مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں اسرائیلیوں نے  وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی قیام گاہ کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ نیتن یاہو اپنے منصب کو چھوڑ دیں۔ واضح رہے کہ یہ مظاہرہ عام انتخابات سے 2 روز قبل کیا گیا۔ دو …

Read More »

مسجد نبوی میں ماہ رمضان میں عمل درآمد کیے جانے والے پروگرام

مسجد نبوی

ریاض {پاک صحافت} سعودی انتظامیہ نے  اطلاع دی ہے کہ ماہ صیام میں نماز ِ تراویح کو مدینہ منورہ کی مسجد ِ نبوی  میں ادا کیا جا سکے گا۔ امورِمسجد ِ نبوی  کے  صدر اور امام کعبہ شیخ عبدالرحمان الا سودیس نے عام وبا کے باعث ماہ رمضان میں عمل …

Read More »

نیتان یاہو نے انٹرویو میں فلسطینیوں کے لئے انتخابی منشور کا اعلان کیا

نیتان یاہو

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے تل ابیب سے مکہّ کے لئے پروازوں کی یقین دہانی کروائی ہے۔ نیتان یاہو نے اسرائیل کے چینل 13 ٹیلی  ویژن کے لئے انٹرویو میں فلسطینیوں کے لئے انتخابی منشور کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے …

Read More »

شام کے آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں PKK/YPG کے 8 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

دمشق {پاک صحافت} شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 8 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق آپریشن چشمہ امن کے علاقے کی جنوبی سمت   سے PKK/YPGکے دہشت گردوں نے …

Read More »

خواتین کے خلاف تشدد سے متعلق ترکی نے یورپی معاہدہ چھوڑ دیا

خواتین

استانبول {پاک صحافت} ترک صدر طیب رجب اردوان نے خواتین کے تحفظ کے لیے بنائے گئے بین الاقوامی معاہدے سے خود کو علیحدہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق استنبول کنونشن کے نام سے کونسل آف یورپ کے اس معاہدے میں گھریلو تشدد کو روکنے …

Read More »