مشرق وسطیٰ

ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک کو شامل کرنے کی مانگ

جنرل نائف

بیجنگ {پاک صحافت} خلیجی تعاون کونسل  نے چین سے کہا ہے کہ  ایران کی جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے  جو بھی مذاکراتی عمل شروع ہوا اس میں خلیجی ممالک  کو بھی شامل کیا جائے۔ کونسل کے سیکریٹری جنرل نائف الحجراف نے گزشتہ روز  سعودی عرب کا دورہ کرنے والے چینی …

Read More »

اسلام پسند پارٹی اسرائیل کے انتخابات میں کنگ میکر بن کر ابھری

اسلام پسند

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیل کے انتخابات میں اسلام پسند یونائیٹڈ عرب لسٹ (رعام) پارٹی زبردست کامیابی حاصل کرکے پارلیمنٹ میں بطور کنگ میکر داخل ہوگئی ہے۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق رعام پارٹی کے قائد منصور عباس نے ماضی میں دیگر عرب جماعتوں کے مؤقف …

Read More »

پھنسے ہوئے بحری جہاز کے نکل جانے تک مصر نے نہرِ سوئز بند کردی

جہاز

قاہرہ {پاک صحافت} نہرِ سوئز میں پھنسے ایک مال بردار بحری جہاز کے مالکان نے کہا ہے کہ انہیں اسے دوبارہ پانی میں اتارنے میں ‘شدید مشکلات’ کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مصر کی مصروف ترین شپنگ لینز میں سے ایک عارضی طور پر بند ہے۔ ڈان اخبار …

Read More »

ابوظبی: بارہ ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی پابندی سے استثنی

ابوظبی

شارجہ (پاک صحافت) ابوظبی محکمہ ثقافت و سیاحت نے سعودی عرب سمیت بارہ ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی پابندی سے استثنی دیا ہے۔ ابوظبی آنے والے مسافروں کے حوالے سے ’گرین لسٹ‘ اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ اس کے مطابق بارہ ملکوں کے مسافروں سے ابوظبی پہنچنے پر صرف پی …

Read More »

امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد المکتوم نے 75 سال میں لی آخری سانس

حمدان راشد المکتوم

دوحہ (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد المکتوم انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ عرب نیوز کے مطابق حمد بن راشد المکتوم دبئی کے نائب حکمران بھی تھے۔ وہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد …

Read More »

اسرائیل کے انتخابی نتائج کا اس کے عرب پڑوسیوں اور فلسطینیوں پر کیا ہوگا اثر؟

نیتان یاہو

تل ابیب (پاک صحافت) یہ صرف اسرائیلی ہی نہیں ہیں جو اپنے نہ ختم ہونے والے انتخابات کے عادی ہو رہے ہیں، یہ ہفتہ دو سالوں میں انتخابات کا چوتھا دور ہے۔ پورے خطے کو اسرائیل کی پالیسیوں کے اپنے ہمسایوں خصوصاً فلسطین پر پر پڑنے والے اثرات پر غور …

Read More »

یمن میں جنگ بندی کے فارمولے کا امارات نے کیا خیر مقدم

امارات

دوحہ (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے یمن میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہاہے کہ ’برادر ملک سعودی عرب …

Read More »

تحفظ خواتین کے معاہدے سے ترکی کی دستبرداری ’نہایت مایوس کن‘ ہے، بائیڈن

تحفظ خواتین

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جو بائیڈن نے ترکی کی جانب سے خواتین کے تحفظ اور صنفی برابری کے یورپی معاہد ے سے دستبرادری کو ’نہایت مایوس‘ کن قرار دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ ترکی کا اقدام خواتین کے خلاف تشدد …

Read More »

اسرائیل میں دو سال میں چوتھی بار قبل از وقت انتخابات، نیتن یاہو کا مستقبل

انتخابات

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل میں دو سال میں چوتھی بار پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ منگل کو ہونے والے انتخابات کو وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے لیے ریفرنڈم بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کی رپورٹ کے مطابق عوامی رائے عامہ …

Read More »

ایران نے کی ازسرنو ڈیزائن شدہ ری ایکٹر اراک کے کولڈ ٹیسٹ کی تیاریاں

ری ایکٹر

تھران (پاک صحافت) ایران ازسر نو ڈیزائن کیے گئے جوہری ری ایکٹر اراک کا کولڈ ٹیسٹ کرنے جا رہا ہے جبکہ اس کی باقاعدہ آزمائش سال کے آخر میں کی جائے گی۔ یہ بات ایران ٹامک انرجی آرگنائزیشن کی جانب سے جمعے کو بتائی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ادارے …

Read More »