مشرق وسطیٰ

خواتین کے خلاف تشدد سے متعلق ترکی نے یورپی معاہدہ چھوڑ دیا

خواتین

استانبول {پاک صحافت} ترک صدر طیب رجب اردوان نے خواتین کے تحفظ کے لیے بنائے گئے بین الاقوامی معاہدے سے خود کو علیحدہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق استنبول کنونشن کے نام سے کونسل آف یورپ کے اس معاہدے میں گھریلو تشدد کو روکنے …

Read More »

اسرائیل کی بربرتا، فوجی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق

فائرنگ

قدس {پاک صحافت} اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مغربی کنارے میں ہفتہ وار احتجاج کرنے والے شہریوں پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو قتل کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ جمعہ کی نماز کے بعد مقبوضہ مغربی کنارےکے شہر نابلس میں احتجاج کے دوران …

Read More »

اقوام متحدہ سے کویت نے کیا اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ

اقوام متحدہ

کویت {پاک صحافت} خلیجی ریاست کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی  ریاست کے احتساب کو یقینی بنانے کے لیے قانونی میکانزم کو متحرک کرےاور فلسطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے لیے اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرائے۔ یہ بات اقوام …

Read More »

صدر محمود عباس نے کی اسرائیلی انٹیلی جنس چیف کی سرزنش

صدر محمود عباس

قدس {پاک صحافت} اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ’12’ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ‘شاباک’ کے چیف ندائو ارگمان نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے خفیہ ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں تین اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عبرانی …

Read More »

سخت گیر رہنما امریکی پابندیوں کے خاتمے کی راہ میں اڑنگا ڈال رہے ہیں: حسن روحانی

ایرانی رہنما

تہران {پاک صحافت} ایران میں جون میں ہونے والے صدارتی الیکشن سے قبل سخت گیر مؤقف رکھنے والے رہنماؤں پر ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگانے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور حکمران جماعت کے رہنما ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق …

Read More »

اسرائیل کے فضائی حملہ کو ناکام بنانے والے شام کے دعوی کی سچائی

فضائی حملہ

سوریہ {پاک صحافت} شامی ائیر ڈیفنس نے منگل کی رات دمشق کے مضافات میں کی جانے والی ’’اسرائیلی جارحیت‘‘ کو ناکام بنا دیا۔ اسرائیل کی جانب سے داغے گئی متعدد میزائلوں کو شامی فضائی حدود میں ہدف تک پہنچنے سے پہلے ناکارہ بنا دیا گیا۔ شام کے سرکاری خبر رساں ادارے …

Read More »

غرب اردن میں بارودی سرنگ نے لی فلسطینی جوان کی جان

بارودی سرنگ

قدس {پاک صحافت} فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اریحا کے مقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ علی موسیٰ جھالین مشرقی اریحا میں اپنی بکریوں کے ساتھ تھا …

Read More »

رمضان کے دوران کورونا سے بچاؤ کے لیے امارات میں ہوں گے نئے اقدامات

رمضان

دوحہ {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات نے رمضان کے دوران  کورونا کا پھیلاو روکنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ مساجد میں تراویح کی اجازت ہوگی تاہم عشا کی نماز اور تراویح کا دوارنیہ تیس منٹ پر مشتمل ہوگا جبکہ خواتین کے مصلے بند رکھے جائیں گے۔  رمضان …

Read More »

کویت کے لیے 2011 سے بند ویزے کھلنے جا رہے ہیں

کویت

اسلام آباد {پاک صحافت} وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کویت کے لیے ویزے 2011 سے بند ہیں اور اب وہ کھلنے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’میں عمران خان کی حکومت کی طرف سے آپ کو …

Read More »

یمن آتشزدگی میں مہاجرین کی ہلاکتوں کی آزاد تحقیقات کی جائے اقوام متحدہ

صنعا

صنعا {پاک صحافت} اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مرکز میں آگ لگنے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس میں درجنوں افریقی مہاجرین ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ مطالبہ منگل کے روز یمن کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی مارٹن گریفتھس کی …

Read More »