بین الاقوامی

اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ نے فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر برائے ہائی کمشنر نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ مسلح طاقت کے استعمال کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے گذشتہ دو …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ اہم قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے بین المذاہب اور بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ سے متعلق پیش کی جانے والی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق فلپائن کے اشتراک سے پیش کی گئی قرارداد بین المذاہب ہم …

Read More »

امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر نے امریکہ میں مارشل لاء لگا کر دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا

امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر نے امریکہ میں مارشل لاء لگا کر دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا

امریکہ کے سابق قومی سلامتی مشیر مائیکل فلن نے صدر ٹرمپ سے آئین معطل کر کے مارشل لاء لگانے اور فوج سے دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ مائیکل فلن نے دائیں بازو کے گروپ کی پریس ریلیز کو ری ٹوئٹ کیا ہے جس میں گروپ نے امریکی صدر …

Read More »

آذربائیجان سے شکست کے بعد آرمینیا شدید بوکھلاہٹ کا شکار، آرمینیائی اخبار نے ایٹم بم استعمال کرنے پر زور دے دیا

آذربائیجان سے شکست کے بعد آرمینیا شدید بوکھلاہٹ کا شکار، آرمینیائی اخبار نے ایٹم بم استعمال کرنے پر زور دے دیا

آذربائیجان سے شکست کے بعد آرمینیا میں شدید غم و غصہ اور اشتعال پایا جاتا ہے اور اس حوالے سے امریکا میں شائع ہونے والے آرمینیائی اخبار نے اپنے اداریے میں ایٹم بم کے استعمال پر زور دیا ہے۔ گزشتہ دنوں 6 ہفتوں کی لڑائی میں آرمینیا کو آذر بائیجان …

Read More »

اسرائیلی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں پہلا اسرائیلی اسکول قائم کرنے کا اعلان کردیا

اسرائیلی حکومت نے متحدہ عرب امارات میں پہلا اسرائیلی اسکول قائم کرنے کا اعلان کردیا

اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنی سرزمین پر صہیونی ریاست کو تعلیمی اداروں کے قیام کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد دبئی میں پہلا اسرائیلی اسکول آئندہ سال قائم کیا جائے گا۔ اسرائیل کی وزارت برائے سمندر پار امور کی طرف سے جاری …

Read More »

ملائیشین وزیراعظم نے فلسطین کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

ملائیشین وزیراعظم نے فلسطین کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

ملائیشین وزیراعظم محیی الدین یاسین فلسطین نے کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی آزادی کے لیے جاری آئینی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔ مزید تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان کا ملک ہر فورم پر …

Read More »

کیا ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیا ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

مڈل ایسٹ آئی (ایم ایم آئی) ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کی جانب سے حملے کی صورت میں متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام خلیجی ریاست کے حکمران …

Read More »

اسرائیل میں دونوں اتحادی جماعتوں میں شدید اختلاف، صہیونی حکومت کے گرنے کے امکانات

اسرائیل میں دونوں اتحادی جماعتوں میں شدید اختلاف، صہیونی حکومت کے گرنے کے امکانات

اسرائیل کے حکمراں اتحاد میں پیدا ہونے والے اختلافات کے بعد صہیونی حکومت کے خاتمے اور ملک میں کنیسٹ کے نئے انتخابات کی تیاری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے لیے ایوان میں پیش کردہ بل پر ا بتدائی رائے شماری کی، …

Read More »

سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی مکمل اجازت دے دی

سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی مکمل اجازت دے دی

سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنز کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے لیے اپنی فضائی حدود کو عبور کرنے کی اجازت دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ریاض کی جانب سے مذکورہ فیصلہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب سعودی عرب کے حکام اور …

Read More »

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے گزشتہ ماہ تیار ہونے والی دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق برطانیہ وہ پہلا ملک بن گیا، جس نے کورونا …

Read More »