بین الاقوامی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف بڑا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ فرانس جلد از جلد ایمانوئل میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ترک صدر ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کے درمیان …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال سے پورے خطے کے امن و استحکام کو خطرہ ہے: حریت کانفرنس

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال سے پورے خطے کے امن و استحکام کو خطرہ ہے: حریت کانفرنس

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں نے کشمیری عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے جس سے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری مولوی …

Read More »

اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی: بحرینی وزیر

اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی: بحرینی وزیر

بحرین کے وزیر صنعت وتجارت وسیاحت زاید بن راشد الزیانی نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی اور انہیں مکمل تحفظ …

Read More »

آذربائیجان نے آرمینیا سے ہونے والی جنگ کی تفصیلات جاری کردیں

آذربائیجان نے آرمینیا سے ہونے والی جنگ کی تفصیلات جاری کردیں

آذربائیجان نے قرہ باغ علاقہ میں آرمینیا سے ہونے والی جنگ میں اپنے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آذربائیجان نے جمعرات کو پہلی مرتبہ اس حوالے سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ قرہ باغ کے علاقے میں ہونے والی جنگ میں اس …

Read More »

لبنان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک بار پھر اقوام متحدہ میں شکایت درج کرادی

لبنان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک بار پھر اقوام متحدہ میں شکایت درج کرادی

لبنان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں‌ اسرائیل کے خلاف شکایت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے ہاتھوں لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل پامالیوں پر احتجاج کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز لبنان میں اقوام متحدہ میں ایک بار پھرتحریری طورپر شکایت کی کہ اسرائیل روز …

Read More »

یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری، درجنوں یہودیوں نے مقدس مقام کی توہین کی

یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری، درجنوں یہودیوں نے مقدس مقام کی توہین کی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے، کل جمعرات کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے …

Read More »

امریکہ نے چین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے چین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جن پر چینی وزارت خارجہ نے شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں سیاسی دباؤ قراردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی سی این این کے مطابق امریکہ  نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں متعدد قراردادیں منظور ہوگئیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں متعدد قراردادیں منظور ہوگئیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کی حمایت میں کثرت رائے سے قرارداد کے علاوہ مجموعی طور پر چار قراردادیں منظور کی گئیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور ہونے والی قرار دادوں میں مسئلہ فلسطین کے حل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مختلف روزناموں اور ہفتہ وار اخبارات کی انجمنوں نے بھارتی مظالم کے خلاف منظم جد و جہد کرنے کا عزم کیا

مقبوضہ کشمیر میں مختلف روزناموں اور ہفتہ وار اخبارات کی انجمنوں نے بھارتی مظالم کے خلاف منظم جد و جہد کرنے کا عزم کیا

 مقبوضہ کشمیر میں مختلف روزناموں اور ہفتہ وار اخبارات کی انجمنوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی پریس کے حوالے سے ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ایک مشترکہ پلیٹ فارم سے منظم طور پر جدوجہد کرنے کا عہد کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پریس کلب سرینگر میں مختلف اخبارات کی انجمنوں …

Read More »

اقوام متحدہ نے یمن پر سعودی عرب کی جانب سے مسلط کردہ جنگ کے بارے اہم رپورٹ پیش کردی

اقوام متحدہ نے یمن پر سعودی عرب کی جانب سے مسلط کردہ جنگ کے بارے اہم رپورٹ پیش کردی

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ، جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں اب تک 2 لاکھ سے زائد بچے اور مرد و خواتین ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی المسیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کے …

Read More »