بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں 13 سالہ فلسطینی بچے کی شہادت، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں 13 سالہ فلسطینی بچے کی شہادت، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا

مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اور مشرق وسطیٰ‌ کے لیے عالمی ادارے کے خصوصی رابطہ کار نیکولائے میلاڈینوف نے جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں 13 سالہ فلسطینی بچے کی شہادت کے واقعے کی فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ گذشتہ …

Read More »

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی اسرائیلی فوجی اڈوں پر پرواز، صہیونی فوج میں شدید خوف و ہراس پیدا ہوگیا

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی اسرائیلی فوجی اڈوں پر پرواز، صہیونی فوج میں شدید خوف و ہراس پیدا ہوگیا

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ڈرون طیاروں کی مدد سے اسرائیلی فوجی اڈوں کی لی گئی تصاویر اور فوٹیجز جاری کی ہیں جس پر صہیونی فوج اور سیکیورٹی حلقوں میں شدید خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لبنانی ٹی وی چینل المنار پر نشر ہونے والی …

Read More »

برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے جلد ہی پاکستان کے لیئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے جلد ہی پاکستان کے لیئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اس اے) کی جانب سے ملک سے اور ملک کے لیے فلائٹ آپریشن کی منظوری کے بعد برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک 13 دسمبر سے ملک کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز کرے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پی سی اے اے نے ورجن …

Read More »

امریکہ میں ری پبلکن پارٹی نے ریاست جارجیا میں انتخابات کے نتائج کو چیلنج کردیا

امریکہ میں ری پبلکن پارٹی نے ریاست جارجیا میں انتخابات کے نتائج کو چیلنج کردیا

امریکہ میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے جمعے کو اپنی قانونی جنگ جاری رکھتے ہوئے ریاست جارجیا میں انتخابات کے نتائج کو چیلنج کیا ہے۔ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالت میں جمع کرائی …

Read More »

بھارتی مسلمانوں کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی

بھارتی مسلمانوں کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی

بھارت میں مسلمان مردوں کی دوسری شادی پر پابندی کی درخواست دائر کردی گئی، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست دی گئی ہے کہ بھارت کی تعزیرات ہند دفعہ 494 کو غیر قانونی قرار دیا جائے، اس قانون کے تحت مسلمان مردوں کو ایک سے زائد شادیاں …

Read More »

امریکہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر، صحت حکام نے شدید انتباہ جاری کردیا

امریکہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر، صحت حکام نے شدید انتباہ جاری کردیا

امریکہ میں صحت عامہ کے نگران ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیشِ نظر دسمبر، جنوری اور فروری امریکہ کے لیے نہایت مشکل ہوں گے۔ سی ڈی سی کا کہنا ہے کہ موسم کی شدت کے ساتھ ہی کورونا وائرس …

Read More »

بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی منتقلی، انسانی حقوق کے اداروں نے یہ عمل روکنے کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی منتقلی، انسانی حقوق کے اداروں نے یہ عمل روکنے کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش نے کچھ روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاسن چار کے متنازعہ جزیرے پر بھیجنا شروع کر دیا ہے، جب کہ دوسری جانب انسانی حقوق کے گروپ یہ عمل روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیشی بحریہ اور فوج کی سات کشتیاں کاکس بازار کے پناہ گزیں کیمپ سے …

Read More »

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی معاشی ٹیم کا اعلان کردیا

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی معاشی ٹیم کا اعلان کردیا

امریکہ میں انتقالِ اقتدار سے قبل نومنتخب صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنی آئندہ حکومت کے ذمے داران کا اعلان جاری ہے اور اب انہوں نے اپنی معاشی ٹیم کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ امریکہ میں انتقالِ اقتدار کے متعلقہ محکمے نے گزشتہ ہفتے ہی بائیڈن کی باضابطہ …

Read More »

بھارت میں زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دہلی سے متصل متعدد سرحدوں کو بند کردیا

بھارت میں زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دہلی سے متصل متعدد سرحدوں کو بند کردیا

بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج گزشتہ 10 دن سے جاری ہے۔ کسانوں نے دارالحکومت نئی دہلی سے متصل ریاستوں ہریانہ اور اتر پردیش (یو پی) کی سرحدوں کو بند کر دیا ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت نے جو تین زرعی قوانین منظور کیے …

Read More »

صومالیہ سے امریکی افواج کے انخلاء کا حکم، صومالیہ کے سینیٹر نے اس فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا

صومالیہ سے امریکی افواج کے انخلاء کا حکم، صومالیہ کے سینیٹر نے اس فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا

صومالیہ نے امریکا کے فوجی انخلا کے فیصلے کو قابلِ افسوس قرار دیتے ہوئے نئے امریکی صدر جوبائیڈن سے اقتدار میں آنے کے بعد فیصلے پر نظرِ ثانی کرنے کی درخواست کردی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی فوج کی افریقی کمان (افریکوم) کے 650 سے 800 کے درمیان …

Read More »