بین الاقوامی

کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کرکے رہیں گے: حریت کانفرنس

کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کرکے رہیں گے: حریت کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ظلم کی سیاہ رات جلد ختم ہو گی اور کشمیری ضرور ایک دن بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کریں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مولوی …

Read More »

اسماعیل ہنیہ اور امیر قطر کے مابین اہم ملاقات، خلیجی ممالک میں مصالحت کے اعلان پر مبارک باد پیش کی

اسماعیل ہنیہ اور امیر قطر کے مابین اہم ملاقات، خلیجی ممالک میں مصالحت کے اعلان پر مبارک باد پیش کی

قطر (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ان کے شاہی دربار میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پہلے تو حماس کے سیاسی …

Read More »

اسرائیلی مصنوعات کی متحدہ عرب امارات میں فروخت، فلسطین نے شدید مذمت کردی

اسرائیلی مصنوعات کی متحدہ عرب امارات میں فروخت، فلسطین نے شدید مذمت کردی

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی محکمہ قومی معیشت نے مقبوضہ فلسطینی بستیوں میں تیار کی گئیں اسرائیلی مصنوعات کی متحدہ عرب امارات میں فروخت کی شدد مذمت کی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطین نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے درآمد شدہ اسرائیلی مصنوعات کی امارات میں فروخت کو یہودی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں مزید اضافہ، امریکی سفارتکاروں نے ان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں مزید اضافہ، امریکی سفارتکاروں نے ان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

واشنگٹن(پاک صحافت) ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور اب ایک انتہائی غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی سفارتکاروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دارالحکومت پر ہونے والے پر تشدد حملے پر ابھارنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دو کیبلز کا مسودہ تیار …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے نئی پالیسیوں کے اعلان کے  بعد ترک صدر نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا

واٹس ایپ کی جانب سے نئی پالیسیوں کے اعلان کے  بعد ترک صدر نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا

انقرہ (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس جلد ہی فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے کا اعلان کریں گے

فلسطینی صدر محمود عباس جلد ہی فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے کا اعلان کریں گے

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی وفا کے مطابق صدر محمود عباس 20 جنوی 2021ء کو فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کے انعقاد کا اعلان کریں‌ گے۔ وفا کی طرف سے یہ خبر ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب گذشتہ روز …

Read More »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت)  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ترجمان پبلک پروٹیکشن فورس سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے، کابل کے علاقے کرت نو میں آئی ای ڈی بم دھماکا آج صبح کے وقت ہوا۔ دھماکے میں ترجمان پبلک پروٹیکشن فورس ضیاء ودان اپنے 2 …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ ایک منحرف اور خطرناک انسان ہیں انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹانا ہوگا: ننسی پیلوسی

ڈونلڈ ٹرمپ ایک منحرف اور خطرناک انسان ہیں انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹانا ہوگا: ننسی پیلوسی

واشنگٹن (پاک صحافت)  کیپٹل ہل کی عمارت میں ہونے والے پُرتشدد واقعات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مستعفی نہ ہونے پر ڈیموکریٹس ان کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک لانے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹس کا کہنا تھا …

Read More »

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لینے سے کیوں انکار کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لینے سے کیوں انکار کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

تہران (پاک صحافت)  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا اور برطانیہ سے کووڈ 19 ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کردی، سرکاری ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے ایران کے اعلی رہنما نے کہا کہ انہیں دو مغربی طاقتوں سے ویکسین لینے پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔ …

Read More »

انڈونیشیا  کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ دریافت، عملے سمیت تمام مسافروں کے ہلاک ہونے کااندیشہ

انڈونیشیا  کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ دریافت، عملے سمیت تمام مسافروں کے ہلاک ہونے کااندیشہ

جکارتہ (پاک صحافت)  انڈونیشیا کا لاپتا ہونے والا مسافر طیارہ تلاش کر لیا گیا، مسافر طیارہ انڈونیشیا کی سمندری حدود میں جا گرا، نیوی کے جہاز طیارے کی کریشنگ کی جگہ پر روانہ کر دیے گئے اور اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہیکہ عملے سمیت تمام مسافر ہلاک ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »