بین الاقوامی

افغانستان میں سپریم کورٹ کی 2 افغان خاتون ججز کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

افغانستان میں سپریم کورٹ کی 2 افغان خاتون ججز کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

کابل (پاک صحافت) جنگ زدہ ملک افغانستان میں ایک جانب تو امن مذاکرات کے متعدد دور ہو چکے ہیں تو دوسری جانب ملک میں دھماکوں اور حملوں کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے لیے کام کرنے والی 2 افغان خاتون ججز کو …

Read More »

جو بائیڈن نے علی زیدی کے بعد ایک اور پاکستانی نژاد امریکی شہری کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا

جو بائیڈن نے علی زیدی کے بعد ایک اور پاکستانی نژاد امریکی شہری کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک اور پاکستانی نژاد امریکی شہری سلمان احمد کو اپنی خارجہ پالیسی کی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلمان احمد، اوباما نیشنل سیکیورٹی کونسل میں اسٹریٹجک پلاننگ کے سربراہ …

Read More »

برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو زیر بحث لانے پر حریت کانفرنس نے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کردیا

برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو زیر بحث لانے پر حریت کانفرنس نے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کردیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمد نے مسئلہ جموں وکشمیر کو برطانوی پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اس دیرینہ تنازعہ کے پر امن حل میں …

Read More »

بھارت کو سفارتی محاذ پر ذلت کا سامنا، عالمی رہنماؤں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت  کرنے سے انکار کردیا

بھارت کو سفارتی محاذ پر ذلت کا سامنا، عالمی رہنماؤں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت  کرنے سے انکار کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کو اس وقت سفارتی محاذ پر ایک مرتبہ پھر سے شدید ذلت کا سامنا کرنا پڑ گیا جب عالمی رہنماؤں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

Read More »

اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں ‌کو کورونا ویکسین فراہم کرے: اقوام متحدہ

اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں ‌کو کورونا ویکسین فراہم کرے: اقوام متحدہ

رام اللہ (پاک صحافت) اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے کورونا ویکسین کے معاملے میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کی ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب  برائے فلسطین مائیکل لنک نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں ‌کو فوری اور مساوی بنیاد …

Read More »

بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں شدید آتشزدگی، ہزاروں گھرخاکستر، پناہ گزینوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں شدید آتشزدگی، ہزاروں گھرخاکستر، پناہ گزینوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

ڈھاکہ (پاک صحافت) بنگلہ دیش کے جنوبی علاقے میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں آتشزدگی سے لوگوں کے ہزاروں گھر خاکستر ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہاں موجود پناہ گزینوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے (یو …

Read More »

 افغانستان میں طالبان کا بڑا حملہ، 9 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے

 افغانستان میں طالبان کا بڑا حملہ، 9 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان کے جنگجوؤں کے دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملوں میں 9 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق طالبان کے جنگجوؤں نے قندوز میں دونوں پولیس چیک پوسٹوں پر ایک ساتھ …

Read More »

مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی سازشیں، بین الاقوامی علما اتحاد نے شدید مذمت کردی

مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی سازشیں، بین الاقوامی علما اتحاد نے شدید مذمت کردی

مقبوضہ بیت المقدس(پاک صحافت) بین الاقوامی علما اتحاد نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیزی پھیلانے اور مسجد میں کھدائیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز ترکی میں …

Read More »

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کی گونج، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کی گونج، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی

لندن (پاک صحافت)  برطانوی پارلیمنٹ میں رواں ہفتے جہاں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث دیکھی گئی وہیں لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے ویسٹ منسٹر ہال میں متاثر کن تقریر کی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کو براہ راست نشر ہونے والے اس مباحثے میں رکن پارلیمنٹ سارہ اوونس …

Read More »

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 35 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 35 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے

جکارتہ (پاک صحافت)  انڈونیشیا کے جزیرے سُلاویسی پر آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب میٹرولوجیکل ادارے نے آفٹر شاکس کا انتباہ جاری کیا ہے جو اس حد تک طاقتور ہوسکتے ہیں کہ سونامی کو جنم دے سکیں۔ …

Read More »