بین الاقوامی

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر تعینات نیشنل گارڈز کے سینکڑوں گارڈز کورونا وائرس میں مبتلا،  سب کو قرنطینہ کردیا گیا

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر تعینات نیشنل گارڈز کے سینکڑوں گارڈز کورونا وائرس میں مبتلا،  سب کو قرنطینہ کردیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر تعینات نیشنل گارڈز کے سینکڑوں گارڈز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد سب کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ نئے امریکی صدرجوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر تعینات نیشنل گارڈز پر کورونا وائرس نے حملہ کردیا، 100 سے …

Read More »

بھارتی جیلوں میں قید حریت رہنمائوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: حریت کانفرنس

بھارتی جیلوں میں قید حریت رہنمائوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: حریت کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے آگرہ اور دیگر بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی حالت زار پر اپنی گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظر بندوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا …

Read More »

ایرانی سپریم لیڈر کی ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی، ٹوئٹر نے اکاؤنٹ معطل کردیا

ایرانی سپریم لیڈر کی ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی، ٹوئٹر نے اکاؤنٹ معطل کردیا

تہران (پاک صحافت) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوئٹر پر قتل کی دھمکی دینے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے سابق امریکی …

Read More »

اسماعیل ہنیہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے مابین اہم گفتگو، فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی گئی

اسماعیل ہنیہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے مابین اہم گفتگو، فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی گئی

رام اللہ (پاک صحافت) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف کے مابین اہم گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی۔ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبہالتے ہی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیئے نئے احکامات جاری کردیئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبہالتے ہی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیئے نئے احکامات جاری کردیئے

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نئے احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے تحت مسافروں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جمعرات کو صحافیوں کے سامنے جو بائیڈن نے کورونا وائرس کے انسداد کے …

Read More »

بھارتی مسلمانوں کے خلاف نئی سازش کا آغاز، رام مندر کی تعمیر کے لیئے چندہ وصولی کے نام پر ہراساں کیا جارہا ہے

بھارتی مسلمانوں کے خلاف نئی سازش کا آغاز، رام مندر کی تعمیر کے لیئے چندہ وصولی کے نام پر ہراساں کیا جارہا ہے

لکھنئو (پاک صحافت) بھارتی شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کے لیے فنڈ اکھٹا کرنے کی متنازع مہم کے دوران فرقہ وارانہ کشیدگی کی نئی لہر سے مسلمانوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمراں …

Read More »

اسرائیل میں 20 لاکھ سے زیادہ اسرائیلی شہری غربت کی شرح سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں: اہم رپورٹ

اسرائیل میں  20 لاکھ  سے زیادہ اسرائیلی شہری غربت کی شرح سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں: اہم رپورٹ

تل ابیب (پاک صحافت) نیشنل انشورنس انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریبا 20 لاکھ اسرائیلی شہری سرکاری غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرتے ہیں، یہ کل آبادی کا 23 فیصد ہے، اس تعداد میں اسرائیل کے تقریبا ایک تہائی بچوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ …

Read More »

امریکی رہنماؤں نے کیپٹل ہل پر حملے کی ساری ذمہ داری روس پر عائد کردی

امریکی رہنماؤں نے کیپٹل ہل پر حملے کی ساری ذمہ داری روس پر عائد کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی پارلیمان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور ہیلری کلنٹن نے کیپٹل ہل میں ہنگاموں کی ذمہ داری روس پر عائد کردی ہے، ڈیموکریٹک رہنماؤں نے اپنے بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے دارالحکومت میں فسادات کے دوران ماسکو کے کردار کی شفاف …

Read More »

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک مسمار کرنے پر اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق نے اہم رپورٹ جاری کردی

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک مسمار کرنے پر اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق نے اہم رپورٹ جاری کردی

غزہ (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق اوچا کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کی 24 املاک مسمار کیں، اسرائیلی حکام نے دعویٰ‌ کیا کہ یہ املاک فلسطینیوں نے غیر قانونی طور …

Read More »

افغان سکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ، سکیورٹی فورسز کے  6 اہلکار ہلاک ہوگئے

افغان سکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ، سکیورٹی فورسز کے  6 اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے صوبہ نیمروز کے ضلع خشروڈ میں طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے خامہ کے مطابق افغانستان کے صوبہ نیمروز کے ضلع خشروڈ میں طالبان نے …

Read More »