بین الاقوامی

پاکستان ہمارا برادر ملک ہے جس کے ساتھ ترکی کے بہترین تعلقات ہیں: ترک صدر

پاکستان ہمارا برادر ملک ہے جس کے ساتھ ترکی کے بہترین تعلقات ہیں: ترک صدر

استنبول (پاک صحافت) ترکی نے ملجیم منصوبے کے تحت پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے تیسرے جہاز کی ویلڈنگ (عملی کام) کا آغاز کیا گیا جہاں ترک صدر نے پاکستان کو اپنا برادر ملک قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کو سراہا۔ سرکاری خبررساں ادارے …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو ظالمانہ قرار دے دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو ظالمانہ قرار دے دیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے میکسیکن ہم منصب کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے  ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو ظالنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مائیگریشن کی وجوہات سے متعلق پالیسیز کو دیکھتے ہوئے ٹرمپ انتطامیہ کے امیگریشن کے حوالے سے ظالمانہ نقطہ …

Read More »

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملہ، الوعد الحق تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملہ، الوعد الحق تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

ریاض (پاک صحافت) سماجی سائٹوں پر سرگرم صارفین نے الوعد الحق تنظیم سے منسوب ایک اعلامیہ شائع‏ کیا ہے جس میں الوعد الحق تنظیم نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملے کی ذمہ د اری قبول کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل …

Read More »

روس میں اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں شدید احتجاج، پولیس نے ہزاروں افراد کو گرفتار کرلیا

روس میں اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں شدید احتجاج، پولیس نے ہزاروں افراد کو گرفتار کرلیا

ماسکو (پاک صحافت) روسی پولیس نے صدر ولادی میر پیوٹن کے ناقد اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے ہزاروں افراد کی احتجاجی ریلی پر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے 1500 مظاہرین کو گرفتار کرلیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق گرفتار …

Read More »

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے، اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے، اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا

الخلیل(پاک صحافت)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے علاقے خربہ التویمین میں اسرائیلی مظالم اور یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر صہیونی فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی فلسطینی …

Read More »

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر، وزیراعظم نے شدید انتباہ جاری کردیا

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر، وزیراعظم نے شدید انتباہ جاری کردیا

لندن (پاک صحافت) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر پر شدید انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں حالیہ مہینوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم زیادہ مہلک اور متعدی ثابت ہو رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکی صدر بننے والے جوبائیڈن کون ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکی صدر بننے والے جوبائیڈن کون ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

واشنگٹن (پاک صحافت)  گزشتہ برس تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے 77 سالہ جوبائیڈن 20 جنوری 2021 کو امریکا کے 46 ویں صدر بنے، جوبائیڈن نے اپنے حریف ریپبلکن پارٹی کے 74 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی جو اس …

Read More »

اسرائیل میں سنہ 635 عیسوی میں بنائی گئی دنیا کی سب سے پرانی مسجد دریافت کرلی گئی

اسرائیل میں سنہ 635 عیسوی میں بنائی گئی دنیا کی سب سے پرانی مسجد دریافت کرلی گئی

تل ابیب (پاک صحافت)  اسرائیل میں ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے بحر الجلیل کے ساحل پر دنیا کی سب سے قدیم مساجد میں سے ایک مسجد دریافت کی ہے، اس مسجد کے آثار مبینہ طور پر بازنطینی سلطنت کے دور کی ایک عمارت کی باقیات کے نیچے نظر آئے۔ …

Read More »

سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر پابندی عاید کرنے والے بائیکاٹ قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر پابندی عاید کرنے والے بائیکاٹ قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

خرطوم (پاک صحافت)  اسرائیلی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سوڈانی حکام دارالحکومت خرطرم میں صہیونی ریاست کے ساتھ طے پانے والے حالیہ  معاہدے کو روبعمل لانے کے لیے ضرورت سے زیادہ سرگرمی دکھا رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر پابندی عاید …

Read More »

بھارتی ریاست کرناٹک میں شدید دھماکا، 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

بھارتی ریاست کرناٹک میں شدید دھماکا، 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

کرناٹک (پاک صحافت) بھارت میں بارودی مواد لے جانے والا ٹرک زوردار دھماکے میں تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے جنوبی شہر شیواموگا کے پہاڑی علاقے میں پتھروں کو توڑنے کے مقام پر ایک ٹرک …

Read More »