بین الاقوامی

اقتدار سے ہٹنے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلسل ذلتوں کا سامنا، 9 فروری کو ان کے خلاف ٹرائل ہوگا

اقتدار سے ہٹنے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلسل ذلتوں کا سامنا، 9 فروری کو ان کے خلاف ٹرائل ہوگا

اردن (پاک صحافت)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ اقتدار سے باہر ہوچکے ہیں لیکن اقتدار میں رہتے ہوئے جو کام انہوں نے انجام دیئے ہیں ان کی وجہ سے انہیں مسلسل ذلتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اب امریکی ایوان نمائندگان کے 9 اراکین نے امریکی سینیٹ میں …

Read More »

یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن نے شدید احتجاج کردیا

یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن نے شدید احتجاج کردیا

اردن (پاک صحافت)  اسرائیلی حکام کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے انتظامی امور میں بے جا مداخلت اور یہودی آبادکاروں کی سرکاری سرپرستی میں حرم قدسی کی بے حرمتی پر اردن نے صہیونی ریاست کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ کی جانب سے سوموار کے روز جاری …

Read More »

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی اور ظلم و تشدد جاری رکھا ہوا ہے: میر واعظ

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی اور ظلم و تشدد جاری رکھا ہوا ہے: میر واعظ

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل دہشت گردی اور ظلم و تشدد کی پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ جو گھر میں نظربند ہیں انہوں نے سرینگر سے …

Read More »

افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے

افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب دھماکے نتیجے میں سفارت خانے کے 5 اہلکار شدید زخمی جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں اٹلی کی سفارت خانے کی گاڑی ملازمین کو لیکر مرکزی شاہراہ سے جارہی تھی کہ …

Read More »

بھارتی اور چینی افواج کے مابین شدید جھڑپیں، متعدد فوجی زخمی ہوگئے

بھارتی اور چینی افواج کے مابین شدید جھڑپیں، متعدد فوجی زخمی ہوگئے

لداخ (پاک صحافت)  ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں خونریز تصادم کے چھ ماہ بعد بھارتی اور چینی فوجیوں کی متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر کشیدگی دیکھی جارہی ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے خبر …

Read More »

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

کابل (پاک صحافت)  افغان حکام نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے تحت رہائی پانے والے 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی

دبئی (پاک صحافت)  متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیل نے اپنا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کررکھا ہے اور وہ اس متنازع شہر کو اپنا دائمی دارالحکومت قرار …

Read More »

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے

رام اللہ (پاک صحافت)  سعودی عرب میں سیاسی بنیادوں پر گرفتار فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے اہل خانہ اور دیگر اقارب نے اپنے پیاروں کے بارے میں سخت تشویش اور پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قید ان کے اقارب کے ساتھ غیر انسانی سلوک …

Read More »

اسرائیل نے جنگی جرائم کی تحقیقات سے بچنے کے لیئے امریکا سے مدد مانگ لی

اسرائیل نے جنگی جرائم کی تحقیقات سے بچنے کے لیئے امریکا سے مدد مانگ لی

تل ابیب (پاک صحافت)  اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مطابق صہیونی حکومت نے عالمی فوج داری عدالت میں‌ جنگی جرائم کی تحقیقات کے معاملے پر امریکا سے حفاظت فراہم کرنے اور جرائم کی تحقیقات سے بچانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ عبرانی اخبار اسرائیل ھیوم نے اطلاع دی ہے کہ …

Read More »

کشمیریوں کے ساتھ غیر جمہوری سلوک کرنے والے بھارت کو یوم جمہوریہ منانے کا حق حاصل نہیں: ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی

کشمیریوں کے ساتھ غیر جمہوری سلوک کرنے والے بھارت کو یوم جمہوریہ منانے کا حق حاصل نہیں: ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ غیر جمہوری سلوک کرنے والے بھارت کو اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ اس کی قابض فورسز کشمیری عوام کے بنیادی حقوق پامال کررہی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …

Read More »