انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نیلم منیر نے اداکار و سپر ماڈل عمران عباس کے رشتے کے لیے ہاں کر دی

اداکارہ نیلم منیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ نیلم منیر نے اداکار و سپر ماڈل عمران عباس کے رشتے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ نیلم منیر نے عمران عباس کے متعلق  کہا کہ ’عمران عباس چلیں گے، یہ نام صحیح ہے، عمران عباس بہت اچھے انسان ہیں، مجھے …

Read More »

ہم سب کو اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہیے، گلوکار علی ظفر کی اپیل

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول گلوکار علی ظفر نے مداحوں سے اہم اپیل کر دی۔  اداکار علی ظفر نے اپیل کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ہمیں اپنے مقامی سینما کو سپورٹ کرنا چاہئیے۔ خیال رہے کہ عید پر پاکستان کی چند نئی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جس کے بعد …

Read More »

باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے مداحوں کی عید کی مبارک باد

کترینہ کیف

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمان مداحوں کی عید الفطر کی مبارک بادی دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف نے دنیا بھر میں موجود اپنے مسلم مداحوں کیلئے ایک خوبصورت عید کارڈ  بھی شیئر کیا …

Read More »

بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کی جانب سے مسلمانوں کی عید الفطر کی مبارک باد

اجے کاجول

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار، فلم اسٹار اجے دیوگن نے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔ اجے دیوگن نے کہا کہ  میری دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے امن، محبت، خوشی اور خوشحالی لائے۔ یاد رہے کہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر …

Read More »

اداکاروں کو میری وقت کی پابندی کی عادت کی وجہ سے شکایت ہوتی ہے، صبا قمر

صبا قمر

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کو میری وقت کی پابندی کی عادت کی وجہ سے شکایت ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ اس عید الفظر پر نئی فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ سنیما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار ہے، …

Read More »

فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ میری زندگی کے سب سے بہترین تجربات میں سے ایک ہے، سید جبران

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم’گھبرانا نہیں ہے‘ عیدالفطر پر سینما گھروں میں ریلیز ہونے کے لیے بالکل تیار ہے۔ پاکستان کے معروف اداکار  سید جبران نے اس فلم کے حوالے سے  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلم ان کی زندگی کے سب سے بہترین تجربات میں سے ایک …

Read More »

آخر یہ کیسا سیاسی اختلاف ہے کہ روضہ رسول ﷺ کے تقدس کا بھی احترام نہیں کیا گیا، فیصل قریشی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے مسجد  نبوی  کی حدود میں پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخر یہ کیسا سیاسی اختلاف ہے کہ روضہ رسول ﷺ کے تقدس کا بھی احترام نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل …

Read More »

پاکستان کے معروف اداکارہ فیروز خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اداکارہ فیروز خان نے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ خیال رہے کہ اداکار فیروز خان نے کعبہ شریف سے مداحوں کے لئے اپنی تصویر بھی شیئر کر دی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

اداکارہ عروہ حسین نے دُعا زہرہ کیس میں والدین کو قصور وار ٹھہرا دیا

عروہ حسین

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ عروہ حسین نے دُعا زہرہ کیس میں والدین کو قصور وار ٹھہرا دیا۔ عروہ حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ دعا زہرہ بد سلوکی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی جو اُس کے ماں باپ کی طرف سے ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے کہا …

Read More »

نابالغ کی شادی اغواء کے زمرے میں آتی ہے، دُعا زہرہ کیس پر منشا پاشا کا اظہار خیال

اداکارہ منشا پاشا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ نابالغ کی شادی اغواء کے زمرے میں آتی ہے۔منشا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دُعا زہرہ کیس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات بالکل درست نہیں …

Read More »