(پاک صحافت) بھارت کے معروف اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔ خیال رہے کہ گزشتہ 3 دنوں میں اداکارہ ویبھاوی اپادھیائے اور ادتیا سنگھ راجپوت کے بعد اب 51 سالہ اداکار نتیش پانڈے بھی زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار کی موت …
Read More »ہمارے معاشرے میں ’جہالت‘ کا تصور رسمی تعلیم سے بالاتر ہے، علی ظفر
لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ ورسٹائل گلوکار علی ظفر نے معاشرے کے شعور اور بنیادی تعلیم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں ’جہالت‘ کا تصور رسمی تعلیم سے بالاتر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’متعدد مباحثوں کا حصہ بننے کے بعد …
Read More »سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی
کراچی (پاک صحافت) سیئنر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ خیال رہے کہ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ میں اپنے کردار سمیت سابقہ شادی، طلاق اور دوسری شادی کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے ایک …
Read More »عیدالاضحیٰ پر سنیما جانے والے ایک ٹکٹ پر تین فلموں کو انجوائے کرسکیں گے
کراچی (پاک صحافت) عیدالاضحیٰ پر سنیما جانے والے ایک ٹکٹ پر تین فلموں کو انجوائے کرسکیں گے۔خیال رہے کہ بڑی عید پر ریلیز ہونے والی ’تیری میری کہانیاں‘ 3 کہانیوں پر مبنی ایک مختلف شارٹ فلم ہے جس کی کاسٹ میں جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے ہیرو …
Read More »کیا آپ جانتے ہیں تھلاپتی وجے ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟
(پاک صحافت) تھلاپتی وجے تامل فلم انڈسٹری کے معروف ستارے ہیں، ان کے پرستار نا صرف تامل ناڈو بلکہ قریبی ریاستوں میں بھی ہیں۔ایسی افواہیں تھیں کہ وجے ایک فلم کا معاوضہ 200 کروڑ لیتے ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس میں کوئی صداقت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھلاپتی …
Read More »عمران عباس کی مدینہ منورہ میں حاضری، نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل
کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوب رو اداکار عمران عباس کی مسجد نبویؐ کے صحن سے نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے گزشتہ دنوں اداکار عمران عباس نے اپنے پہلے عمرے کے حوالے سے خبر دی اور تصاویر …
Read More »’یہ حملہ جناح ہاؤس پر نہیں بلکہ پاکستان پر ہوا ہے‘، شوبز شخصیات
لاہور (اپک صحافت) پاکستان کی سول سوسائٹی اور شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والےحملے اور آتشزدگی کی مذمت کرنے کے لیے کور کمانڈر ہاؤس لاہور یعنی جناح ہاؤس گئے۔ فنکار برادری کا کہنا ہے کہ ’یہ حملہ جناح ہاؤس پر …
Read More »بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے مداحوں کیلئے بری خبر
(پاک صحافت) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بری خبر یہ ہے کہ کنگ خان اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کوئی بھی بات اب میڈیا پر نہیں کریں گے اور نہ ہی ان کے مداح اب ان کا کوئی انٹرویو دیکھ پائیں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق شاہ …
Read More »گلوکارہ و کامیڈین بشریٰ انصاری کا اپنی لمبی زندگی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی گزارش
لاہور (پاک صحافت) پاکستانی سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشریٰ انصاری نے اپنی لمبی زندگی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی گزارش کی ہے۔ خیال رہے کہ لاہور میں موجود بشریٰ انصاری نے گزشتہ روز اپنی 67ویں سالگرہ منائی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے لاہور کے نجی ہوٹل میں …
Read More »کیا ڈرامہ سیریل تیرے بن کے ایک سین کی شوٹنگ کے دوران اداکار وہاج علی زخمی ہوگئے تھے؟
کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں مقبول ڈرامے ‘تیرے بن’ میں روحیل کا کردار نبھانے والے سبحان اعوان نے ڈرامے میں میرب کی سالگرہ کے کیک سین سے متعلق بتایا کہ شوٹنگ کے دوران مرتسم کی انگلی سچ میں زخمی ہوگئی تھی جس سے خون بھی نکلنے لگا تھا۔ …
Read More »