انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نور ظفر خان اپنی غلطی نہیں مانتیں، سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور ظفر خان اپنی غلطی نہیں مانتیں ۔خیال رہے کہ ایک انٹرویو کے دوران کافی سوچ بچار کے بعد شگفتہ اعجاز  نے اداکارہ سارہ خان کی بہن نور ظفر  خان کا نام لیا۔ تفصیلات کے مطابق شگفتہ …

Read More »

اداکارہ ریشم کی جانب سے 9 مئی کو ملک میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعات کی مذمت

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم کی اداکارہ ریشم نے 9 مئی کو ملک میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعات کی مذمت کی ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے 9 مئی کے واقعات میں متاثر ہونے والی فوجی تنصیبات و دیگر عمارتوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کرنا اب ہر طبقے کے لوگوں کا فیشن بن گیا ہے، نصیر الدین شاہ

نصیر الدین شاہ

(پاک صحافت) بھارتی سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کرنا اب ہر طبقے کے لوگوں کا فیشن بن گیا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں پر یہ پریشان کن وقت ہے، مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور حکومتِ وقت نے …

Read More »

ابرار الحق نےقوم سے معافی مانگ لی

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار و سابق سیاستدان ابرارالحق نے لندن میں کنسرٹ کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ روز ابرارالحق کی جانب سے لندن میں کیے گئے میوزک شو کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن پر اُنہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

سینئر اداکار جاوید شیخ اپنی والدہ کی محنت و جد و جہد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

لیجنڈ اداکار

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ اپنی والدہ کی محنت و جد و جہد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ اداکار جاوید شیخ نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ وہ اپنے والدین بالخصوص والدہ کی خدمت نہیں کرسکے۔ …

Read More »

جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دیں ہیں، کیا ہم شہری وہ قربانیاں دے سکتے ہیں، راحت فتح علی

راحت فتح علی

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دیں ہیں، کیا ہم شہری وہ قربانیاں دے سکتے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق  عالمی شہرت یافتہ …

Read More »

اصل محبت صرف چھوٹے شہروں میں ہوتی ہے، نوازالدین صدیقی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ چھوٹے شہروں میں عشق اور پیار اب بھی بچا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے شہروں کے لوگ محبت کرنے سے پہلے دوسرے کا بینک بیلنس نہیں دیکھتے۔ تٖفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا سے بات کرتے …

Read More »

معروف گلوکار سلمان احمد کی 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کے لئے سزا کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے جاری بیان میں کہا …

Read More »

یوم تکریم شہداء، شان شاہد کا پاکستان کے شہداء کی بہادر ماؤں کو خراجِ تحسین

شان شاہد

لاہور (پاک صحافت) سینئر پاکستانی اداکار شان شاہد نے یومِ تکریمِ شہداء پر پاکستان کے شہداء اور ان کی بہادر ماؤں کو ناقابل تصّور نقصان برداشت کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

Read More »

معروف اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

(پاک صحافت) بھارت کے معروف اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔  خیال رہے کہ  گزشتہ 3 دنوں میں اداکارہ ویبھاوی اپادھیائے اور ادتیا سنگھ راجپوت کے بعد اب 51 سالہ اداکار نتیش پانڈے بھی زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار کی موت …

Read More »