انٹرٹینمنٹ

معروف اداکار وہاج علی کے ساتھ ماضی میں کام کرنے سے انکار کرنے والی اداکارہ کون تھیں؟

اداکار وہاج علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کے ساتھ ماضی میں کام کرنے سے انکار کرنے والی اداکارہ کون تھیں؟ اور کیا آپ جانتے ہیں  اب وہی اداکارہ  وہاج علی کے ساتھ پروجیکٹ کرنے کے لیے راضی ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی میڈیا کمپنی …

Read More »

مشہور گلوکار طاہر شاہ نے ہالی ووڈ میں انٹری دینے کا اعلان کردیا

(پاک صحافت) پاکستانی میوزک انڈسٹری میں منفرد انداز کے سبب اپنی پہچان بنانے والے مشہور گلوکار طاہر شاہ نے ہالی وڈ میں انٹری دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکار  نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کے …

Read More »

بجٹ میں شوبز انڈسٹری کیلئے فنڈز مختص کرنا فنکاروں کی فلاح و بہبود کی طرف ایک بڑا قدم ہے، عدنان صدیقی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) سینئر اداکار عدنان صدیقی نے نئے سال کے بجٹ  میں شوبز انڈسٹری کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کو بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ ہماری فلم انڈسٹری کو سپورٹ کرنے اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

معروف اداکارہ کاجول نے  سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا

کاجول بالی وڈ اداکارہ

(پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے  سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے بریک لینے کے اعلان کے ساتھ کاجول نے ایک پوسٹ  شیئر  کی جس میں درج تھا کہ  ’ میری زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے ‘۔ …

Read More »

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اداکار عمران اشرف کا بازو جل گیا

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) اداکار عمران اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’ہیرا دا رانجھا‘ کی شوٹنگ کے دوران اُن کا بازو جل گیا تھا۔ عمران اشرف کا بتانا ہے کہ یہ حادثہ اُن کے ساتھ ڈرامے کے سیٹ پر 3 ماہ قبل پیش آیا تھا۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

کینسر سے صحتیابی کا راز صرف اللّٰہ پر توکّل ہے، اداکارہ نادیہ جمیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ان کی کینسر سے صحتیابی کا راز صرف اللّٰہ پر توکّل ہے۔ نادیہ جمیل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ جس کے دوران انہوں نے …

Read More »

راکھی ساونت کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی، انہیں عمرہ ادائیگی کیلئے ویزہ مل گیا

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی، انہیں عمرے کا ویزا جاری ہوگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں راکھی ساونت اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ انہیں عمرے پر جانے کی اجازت …

Read More »

معروف اداکار وہاج علی کے انسٹاگرام پر 3 ملین فالوورز مکمل، بھارتی مداحوں کا جشن

اداکار وہاج علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کے انسٹاگرام پر 3 ملین فالوورز ہونے پر اداکار کے بھارتی مداحوں نے بہت خوبصورت انداز میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اداکار نے اس تقریب کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

جس بھی ڈرامے یا فلم کے اختتام میں مرا ہوں، وہ ڈرامہ یا فلم سپر ہٹ ہوئی، حمزہ علی عباسی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ وہ جس پروجیکٹ کے اختتام میں مر جاتے ہیں وہ ہٹ ہوجاتا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک صحافی سے …

Read More »

عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھ گئی، اداکارہ نازش جہانگیر

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نازش جہانگیر کا خیال ہے کہ عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھی ہے۔ نازش جہانگیر نے کہا کہ جن عورتوں کے لیے ہم عورت مارچ کرتے ہیں ان تک تو یہ پیغامات پہنچ ہی نہیں رہا وہ تو ابھی بھی …

Read More »